آپ بیتیاں

آپ بیتیاں

تحریر: محمد اویس بلوچ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضخیم بے حساب
عظیم یہ کتاب ہے 
کتاب لاجواب ہے
ہر ایک کا یہ خواب ہے
کتاب آپ بیتیاں
کمال کی کتاب ہے
تاریخ میں یہ پہلی بار
ہوا ہے ایسا میرے یار
مختلف ادیبوں پے
ہے مشتمل کتاب یہ
کہ جس میں تیس ادیبوں کی
ہیں آپ بیتیاں چھپیں
جو قلب کے قریب ہیں
جو آپ کو حبیب
انوکھی اس کتاب میں
وہ نامور ادیب ہیں
جو شامل کتاب ہیں
وہ قصے دلفریب ہیں
پڑھیں جو آپ بیتیاں
بڑے وہ خوش نصیب ہیں
مرا بھی دل بیتاب ہے
ہر ایک کا یہ خواب ہے
کتاب آپ بیتیاں
کمال کی کتاب ہے
سات سو صفحات کی
ضخیم اس کتاب کی
اصل رقم ہے بارہ سو
مگر رقم رعایتی 
فقط ہے سات سو روپے
ڈاک خرچ سمیت بھی
تو دیر یار کیسی پھر
ملائیں فون آج ہی
کرائیں اپنی کاپی بک
منگائیں ایک آپ بھی
ادب کا ایک باب ہے
ہر ایک کا یہ خواب ہے
کتاب آپ بیتیاں
کمال کی کتاب ہے
یہ اس انوکھے کام پر
محبوب اور نوشاد پر
خدا کا خاص انعام ہو
اویس کا سلام ہو
کتاب لاجواب ہے
ہر ایک کا یہ خواب ہے
کتاب آپ بیتیاں
کمال کی کتاب ہے!