وزیراعلیٰ پختونخوا پولیس اسٹیشن میں جگہ جگہ نسوار کی گولیاں دیکھ کر برہم

وزیراعلیٰ پختونخوا پولیس اسٹیشن میں جگہ جگہ نسوار کی گولیاں دیکھ کر برہم

پشاور۔۔۔خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے پشاور کے تھانہ خان رازق شہید میں جگہ جگہ نسوار دیکھ کر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

 

ترجمان پولیس کے مطابق وزیراعلیٰ محمود خان نے گزشتہ روز اچانک تھانے پہنچ گئے تھے جہاں انہوں نے جگہ جگہ نسوار کی گولیاں دیکھ کر برہمی کا اظہار کیا۔

 

ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے نسوار کی گولیاں دیکھ کر  محرر اسٹاف کو معطل کردیا۔