
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کا تبادلہ کردیا گیا
خیبرپختونخوا کے نگراں حکومت نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر شہزاد خان بنگش کو تبدیل کردیا۔
صوبائی حکومت نے امداد اللہ بوسل کو نئے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا تعینات کردیا۔
نیے چیف سیکرٹری امداد اللہ بوسل سیکرٹری صعنت و پیدوار کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے۔
چیف سیکرٹر ی خیبرپختونخوا شہزاد بنگش کو تبدیل کر کے اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔