اسلام آباد میں اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ

اسلام آباد میں اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ

اسلام آباد میں بھی اومیکرون کا پہلا کیس سامنے آگیا۔

 

ذرائع این آئی ایچ کے مطابق اومیکرون کا کیس مرد شہری میں سامنے آیا ہے، اومیکرون کیس آنے کے بعد کنٹیکٹ ٹریسنگ جاری ہے۔

 

مریض کی بیرون ممالک کی کوئی ٹریول ہسٹری نہیں ہے، تاہم اومیکرون مریض کی صرف کراچی کی ٹریول ہسٹری موجود ہے، اومیکرون مریض کی حالت خطرے سے باہر ہے۔