بٹگرام میں گاڑی کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

بٹگرام میں گاڑی کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

بٹگرام: آلائی میں گاڑی کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔

 

بٹگرام کے علاقے آلائی میں گاڑی کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے، گاڑی بنہ سے بوجڑے جارہی تھی تاہم موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری جس کے بعد مقامی لوگوں نے لاشیں اور زخمیوں کو ریسکیو کرکے اسپتال منتقل کیا۔

ٹیگس