وزیراعظم عمران خان نےتحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نےتحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

 

جمعرات کو تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس سہ پہر 2 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ وزیراعظم اہم فیصلوں پر پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لیں گے۔اجلاس میں قومی اسمبلی اجلاس بارے مشاورت ہوگی۔ اراکین اسمبلی کے مسائل بھی وزیراعظم سنیں گے۔

 

قومی اسمبلی کا اجلاس بھی آج سہ پہر 3 بجے ہورہا ہے جس میں ڈاکٹرعبدالقدیرخان سمیت پاکستان مسلم لیگ نون لاہور کے صدر پرویز ملک کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔