نیوز ڈیسک

میئر اسلام آباد کی بحالی کا عدالتی فیصلہ وفاق نے چیلنج کر دیا

اسلام آباد: مئیر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کی بحالی کا عدالتی فیصلہ وفاق نے چیلنج کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاق نے میئراسلام آباد کی بحالی کا فیصلہ چیلنج کر دیا، اسلام …

مزید پڑھیں

پشاور بی آرٹی منصوبہ کیس سپریم کورٹ میں کی سماعت مقرر

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سر براہی میں3 رکنی بینچ 3 جون کو پشاور بی آرٹی منصوبہ کیس کی سماعت کرے گا، ہائی کورٹ فیصلے کے خلاف کے پی حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پشاوربی …

مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا صوبے میں لاک ڈاؤن میں سختی کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ : پنجاب حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن میں سختی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پنجاب حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن میں سختی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کورونا وائرس کے تیز پیھلاؤ کے بعد صوبائی حکومت نے مارکیٹوں میں ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد …

مزید پڑھیں

اندرون ملک پروازوں کی تعداد بڑھا کر 45 فیصد کر دی گئی

اسلام آباد: حکومت پاکستان کی ہدایت پر  سول ایوی ایشن اتھارٹی نے یکم جون سے اندرون ملک پروازوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق اندرون ملک پروازوں کی تعداد 20 فیصد سے بڑھا کر 45 فیصد تک کر دی گئی ہے۔  ترجمان کے مطابق …

مزید پڑھیں

شیخ زید ہسپتال گائنی کالوجی ڈیپارٹمنٹ کے 8 ڈاکٹروں میں کورونا کی تصدیق

لاہور: شیخ زید ہسپتال گائنی کالوجی ڈیپارٹمنٹ کے 8 ڈاکٹروں میں کورونا کی تصدیق ہو گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ہیڈآف ڈیپارٹمنٹ گائنا کالوجی پروفیسر ڈاکٹر اکرام نے کہاہے کہ شیخ زید ہسپتال گائنی کالوجی ڈیپارٹمنٹ کے 8 ڈاکٹروں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے،گائنی کی اسسٹنٹ پروفیسر سمیت8 ڈاکٹروں کاکورونا …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس ، برطانیہ  کا پاکستان  کیلئے  4.39 ملین پاؤنڈ امداد کا اعلان

لندن: برطانیہ نے کورونا وائرس سے جنگ اور ضرورت مندوں کی مدد کے لیے پاکستان کو 4.39 ملین پاؤنڈ امداد کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسٹوفر ٹرنر نے ایک وڈیو پیغام میں کہا کہ برطانیہ اورپاکستان کی مضبوط دوستی کی نشانی کے طور پر …

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں تعلیمی ادارے 15جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ

سکردو: گلگت بلتستان میں تعلیمی اداروں کو 15جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں گلگت بلتستان حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے جس کے مطابق فیصلے کا اطلاق پرائیوٹ اسکولوں پر بھی ہوگا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا …

مزید پڑھیں

امریکی صدر نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے تمام تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی فنڈز ڈبلیو ایچ او کے بجائے عوامی صحت کے منصوبوں پر لگائیں گے، فنڈنگ اب دنیا میں صحیح …

مزید پڑھیں

ریسکیو 1122 ٹیم کی ایم پی اے نثار مومند سے ملاقات، مہمند میں ریسکیو اپریشنز کے حوالے سے تبادلہ خیال

مہمند: خیبر پختونخوا ریسکیو 1122 کی ٹیم نے عوامی نیشنل پارٹی کے ممبر صوبائی اسمبلی نثار مومند  سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران ریسکیو1122 کے ٹیم نے نثار مومند کو ضلع مہمند میں ریسکیو اپریشنز کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید 13 افراد جاں بحق

پشاور: خیبرپختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 13 افراد جاں بحق ہونے کے بعد صوبے میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 445 ہوگئی ہے ۔ محکمہ صحت کے مطابق اس دوران 225 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد …

مزید پڑھیں