نیوز ڈیسک

افغان صدر اور پاک فوج کے سربراہ کی ٹیلی فونک گفتگو

کابل (این این آئی)افغانستان کے صدر اشرف غنی اور پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعرات کو ٹیلیفونک گفتگو میں افغان عمل امن پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔کابل میں افغان صدارتی محل سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا کہ پاک فوج کے سربراہ نے …

مزید پڑھیں

پاکستان ملک کے سربراہ کی بنائی گئی فورس کے حوالے نہیں کیاجا سکتا، مولانا فضل الرحمن

پشاور (ایجنسیاں) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان کی قائم کردہ ٹائیگر فورس کو مسترد کردیا۔اپنے بیان میں فضل الرحمان نے کہا کہ یہ ملک کسی ایک جماعت کے سربراہ کی بنائی گئی فورس کے حوالے نہیں کیا جاسکتا، ہمیں ٹائیگر فورس کی ضرورت …

مزید پڑھیں

لوگ جمعہ کی نماز گھروں میں ادا کریں، اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ تمام لوگ جمعہ کی نماز گھر میں ادا کریں اور مساجد کو کمیونٹی سنٹر قرار دیا جانا چاہیے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کونسل نے قرار دیا ہے کورونا وائرس کا …

مزید پڑھیں

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کیلئے بھارت کے نئے ’’غیر قانونی‘‘ڈومیسائل قانون کو مسترد کردیا

اسلام آباد (این این آئی) دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان، بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں متعارف کروائے گئے نئے ڈومیسائل قانون کی مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کرتا ہے۔ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت مقبوضہ …

مزید پڑھیں

اے این پی بلوچستان کا اجلاس، کورونا بارے امور پر تفصیلی غورخوض

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی) عوامی نیشنل پارٹی صوبہ بلوچستان کے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس زیر صدارت صوبائی صدر وصوبائی پارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی منعقد ہوا جس میں کورونا وائرس سے عوام الناس کودرپیش مشکلات، احتیاطی تدابیردستیاب سہولیات باالخصوص صحت سے متعلق امور پر تفصیل سے غوروخوض ہوا اجلاس میں اس عہد …

مزید پڑھیں

لیک ویڈیو نشر کرنے پر چیئرمین نیب نے غصے میں میر شکیل کوگرفتار کروایا،اعتزاز احسن

لاہور(ویب ڈیسک) جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ ویڈیو لیک کیس نشر کرنے پر چیئرمین نیب نے میر شکیل الرحمان کو غصے میں گرفتار کروایا۔ لاہور ہائیکورٹ میں میر شکیل الرحمان کی رہائی کی درخواست پر سماعت جسٹس …

مزید پڑھیں

اجتماعی توبہ و استغفار سے ہی دنیا کو عالمی وباء سے بچایا جاسکتا ہے،سراج الحق

لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ آئیسولیشن میں رکھے گئے لوگوں کے ساتھ مریضوں کی بجائے مجرموں جیسا سلوک نہ کیا جائے۔حکومت نے پہلے مشتبہ مریضوں کو کلاس روم کی طرح ایک ہی جگہ پر رکھااور اب ان سے ہر طرح کا تعلق واسطہ ختم …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس، خیبرپختونخوا میں 29 افراد صحت یاب، مزید 2 جاں بحق، 276 متاثر

 پشاور(سٹاف رپورٹر ) خیبرپختونخوا میں 29 افراد نے کورونا وائرس کو شکست دے دی ہے، صوبے میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 276 ہوگئی ہے جب کہ 710مریضوں کے ٹیسٹوں کے نتائج ابھی موصول ہونے ہیں۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں 29 کورونا پازیٹیو …

مزید پڑھیں

کورونا، پاکستان میں 34 افراد جاں بحق، مجموعی کیسز 2360 ہو گئے

اسلام آباد ؍پشاور؍کراچی؍کوئٹہ(ایجنسیاں) پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے آج مزید 6 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 34 ہوگئی جب کہ مزید کیسز سامنے آنے کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 2360 تک جا پہنچی ہے۔ پاکستان میں اب تک کورونا وائرس سے ہونے والی …

مزید پڑھیں

حکومت ترقیاتی فنڈز فریز کرکے طبی آلات فراہم کرے، سردار بابک

بونیر(نمائندہ شہباز)عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری و رکن صوبائی اسمبلی سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ عالمی وباء کے پیش نظر موجودہ حکومت تمام ترقیاتی فنڈز فریز کر کے میڈیکل فیلڈ کیلئے طبی آلات فراہم کرے،اے این پی دور حکومت میں جب آفات آئے تو ہم نے …

مزید پڑھیں