روزانہ کی آرکائیوز

نوازشریف کی حتمی میڈیکل رپورٹس 30جنوری کی ہیں، ڈاکٹر عدنان

لندن(آن لائن) نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کی حتمی میڈیکل رپورٹس 30 جنوری کو تیار کی گئیں۔ایک بیان میں ڈاکٹر عدنان نے کہا کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کی نوٹری پبلک اور پاکستانی ہائی کمیشن نے تصدیق کی ہے۔ ان کا …

مزید پڑھیں

گندم کی افغانستان سمگلنگ ،کوئٹہ کسٹم کے2 کلکٹرز معطل

کوئٹہ /اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے گندم کی افغانستان اسمگلنگ میں ملوث ہونے کے الزام میں کوئٹہ کسٹم کے2 کلکٹروں کو معطل کردیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے اسلام آباد میں بریفنگ کے دوران بتایا کہ گندم سمگلنگ میں ملوث کوئٹہ …

مزید پڑھیں

خواتین کی تعلیم ملک وقوم کی ترقی کیلئے انتہائی اہم ہے ، تیمور جھگڑا

خواتین ملک کی آبادی کا نصف ہے ان کے بغیر ترقی کا خواب پورا نہیں ہوسکتا،صوبائی وزیر خزانہ پشاور(آن لائن)خواتین کی تعلیم ملک وقوم کی ترقی کیلئے انتہائی اہم ہے ۔ خواتین اس ملک کی آبادی کا نصف ہے ان کے بغیر ترقی کا خواب پورا نہیں ہوسکتا۔ حکومت تمام …

مزید پڑھیں

جمرود،پشاور اور شاہ کس کے درمیان قائم دیوار کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

جمرود(نمائندہ شہباز) ضلع خیبر کے باڑہ اور جمرود کے عوام نے شاہ کس و حیات آباد کے درمیان قائم دیوار کے خلاف خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔پاک افغان شاہراہ پر مظاہرے میں منتخب ایم پی اے الحاج شفیق شیر آفریدی، سابقہ وفاقی وزیر و قبائل قومی تحریک کے سربراہ حمید اللہ …

مزید پڑھیں

سینیٹر کے شکوے نے کام کر دکھادیا، مامد گٹ روڈ کیلئے 10 کروڑ کا فنڈ جاری

باجوڑ(نمائندہ شہباز) وزیراعظم عمران خان نے ضلع باجوڑ میں خستہ حال روڈ کی تعمیر کیلئے چندہ مانگنے کا نوٹس لیا ہے اور صوبائی حکومت کو روڈ کی فوراًتعمیر کے احکامات جاری کئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق باجوڑ ضلع سے تعلق رکھنے والے سینیٹر ہدایت اللہ اور رکن قومی اسمبلی گل …

مزید پڑھیں

رنگ ونسل سے بالاتر ہو کر محنت کشوں کی ترجمانی کریں گے، مابت کاکا

وندر (نمائندہ خصوصی) عوامی نیشنل پارٹی صوبہ بلوچستان کے جنرل سیکرٹری مابت کاکا نے کہا ہے کہ محنت کش ہمارا اثاثہ ہیں پشتون محنت مزدوری کیلئے دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ہیں اور ہمیں اس بات سے بہت حوصلہ ملتا ہے کہ پشتون جہاں بھی جس بھی شعبے سے وابستہ …

مزید پڑھیں

پہلے ایکسپورٹ، اب امپورٹ، پہلے گندم، اب چینی، بدانتظامی عوام پر بھاری پڑنے لگی

حکومت کا گندم کے بعد 3 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ اسلام آباد(آن لائن)پہلے ایکسپورٹ، اب امپورٹ، پہلے گندم، اب چینی، بدانتظامی عوام پر بھاری پڑنے لگی، حکومت نے بحران کے پیش نظر 3 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں …

مزید پڑھیں

باجوڑ، ترکھانی اور اتمان خیل اقوام کا ”جرگہ سسٹم” کو قانونی حیثیت دینے کا مطالبہ

ضم اضلاع کیلئے انجینئر نگ ومیڈیکل کالجز میں کوٹہ ، سینیٹ میں نشستوں کی سابقہ تعداد کو برقرار جبکہ این ایف سی ایوارڈ میں حصہ دیا جائے، عمائدین انضمام سے قبل ہم نے جن خدشات کا اظہار کیا تھا وہ درست ثابت ہورہے ہیں، معدنیات پر قبضے کی کوشش کامیاب …

مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی نے ضمانت پر رہائی کیلئے درخواست دائر کردی

اسلام آباد( آن لائن )ایل این جی ریفرنس میں گرفتار سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ضمانت پر رہائی کے لیے اپنے وکیل بیرسٹر ظفراللہ کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی درخواست میں ملزم نے موقف اختیار کیا کہ 18 جولائی کو گرفتار کیا گیا …

مزید پڑھیں

امریکا نے 6 ممالک پر سفری پابندی کا اعلان کردیا

واشنگٹن (این این آئی) امریکا نے مزید 6 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی عائد کردیں۔ٹرمپ انتظامیہ نے سفری پابندی کے حق میں جواز پیش کیا کہ پابندی کی زد میں آنے والے ممالک کے شہری سیکیورٹی کے کم ترین معیارات کو پورا کرنے میں ناکام ہیں۔ وائٹ ہاؤس نے …

مزید پڑھیں