روزانہ کی آرکائیوز

پشاور، زیر تعمیر مدرسے کی چھت گرنے سے 4مزدور جاں بحق، 9 زخمی

تمام زخمی ہسپتال منتقل، تین کی حالت نازک بتائی جارہی ہے، ایک مزدور ملبے تلے لاپتہ، ریسکیو آپریشن کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا، ترجمان 1122 جاں بحق افراد کی شناخت شاہ فیصل، خیر اللہ اور فضل حسین کے ناموں سے ہوئی،بھاری مشینری کے ذریعے چھت کا ملبہ ہٹانے …

مزید پڑھیں

اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ، مراعات میں اضافے کا بل تیار

اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی اور ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ کے بلز تیار کرلیے گئے۔چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ ، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی اور ممبران کی تنخواہوں، الاؤننسز اور مراعات ایکٹ …

مزید پڑھیں

افغانستان، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 11 طالبان ہلاک

متعدد زخمی ہو گئے،چھ جنگجوئوں گرفتار،اسلحہ کا ذخیرہ بھی تباہ کر دیا گیا کابل (آن لائن) افغانستان میں نسیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے نتیجے میں گیارہ طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جبکہ فورسز نے چھ جنگجووں کو گرفتار کر لیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے پاک فوج اور جوڈیشری کو متنازعہ بنایا، پیپلز پارٹی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات و رکن اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ اور سنیٹر روبینہ خالدنے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اداروں کو تبادہ کرنے پر تلی ہے،انہوں نے پاک فوج اور جوڈیشری کو متنازعہ بنایا،بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو بدنام کرکے …

مزید پڑھیں

مرغا مرغی سے معیشت سنبھلنے والی نہیں،صوبائی حقوق تسلیم کرنے ہونگے،میاں افتخارحسین

وزیراعظم عمران خان کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے، کرپشن بڑھ چکی اور عوام حکومت کو بدعائیں دے رہے ہیں باچاخان برصغیر کے لوگوں کو انگریز کی غلامی سے نجات دلانے کیلئے میدان میں نکلے تھے جس کیلئے انہوں نے جیلیں بھی کاٹیں، مرکزی …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان پیر کو ملائیشیا کے دورے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان پیر3 فروری کو دورملائیشیا کے دورے پر روانہ ہوں گے ، جہاں وہ ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیرمحمد سیون آن ون ملاقات کریں گے، جس میں دوطرفہ تعلقات،تجارت وسرمایہ کاری کے فروغ پربات چیت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا بھی پاکستان کا حصہ، ہمیں ہمارے وسائل نہیں دیئے جارہے،غلام احمد بلور

اپنی ضرورت سے زیادہ بجلی پیدا کرنیوالے صوبے میں ناروالوڈشیڈنگ جاری ، مہنگائی کی وجہ سے عوام تڑپ رہے ہیں، حکومت ٹس سے مس نہیں ہورہی پٹرول، ڈالر، گیس اور دیگر اشیائے خورد و نوش کی انتخابات سے پہلے کی قیمتیں واپس چاہئیں، اگر نہیں دے سکتے تو شکست تسلیم …

مزید پڑھیں

شہباز شریف اپنے بچھائے جال میں خود پھنس چکے ،فردوس عاشق

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ شہباز شریف اپنے بچھائے جال میں خود پھنس چکے ہیں، برطانیہ کی عدالتوں کو بھی پتہ چلے گا کہ ان کی اصلیت اور حقیقت کیاہے؟ ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کی خیبرپختونخوا میں سیٹلائٹ ٹاؤنز کے قیام کیلئے جامع پروپوزل تیار کرنے کی ہدایت

منصوبے کیلئے زرعی زمین کی بجائے مناسب جگہوں کا انتخاب کیا جائے جہاں پانی اور دیگر سہولیات کے حوالے سے مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے، محمود خان سی پیک سٹی نوشہرہ منصوبے کیلئے حاصل کی گئی 80ہزار کنال اراضی کے مالکان کو ادئیگی کا عمل 3 ماہ کے اندر …

مزید پڑھیں

بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کا نام بدلنا اور تصویرہٹاناحکومتی دیوالیہ پن ہے، کائرہ

لاہور( آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ شہید بینظیر بھٹو کا نام غریبوں کے دل سے کبھی کھرچا نہیں جاسکتا،بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام بدلنا اور محترمہ کی تصویر ہٹانا حکومتی دیوالیہ پن ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں