روزانہ کی آرکائیوز

مشرق وسطیٰ بارے امریکی فیصلے سے تشدد میں اضافہ ہوسکتاہے، اقوام متحدہ

امریکی اقدام مقبوضہ فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے انتہائی پریشان کن ہیں ،سربراہ فلسطینی پناہ گزین جنیوا (این این آئی )اقوام متحدہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کے ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے امن منصوبے پر فلسطینیوں کو صدمے کا سامنا ہے جبکہ علاوہ ازیں انہوں نے …

مزید پڑھیں

ایک ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ ایک ہزار پوائنٹس سے زائد گر گئی

KSE

کراچی (این این آئی)ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ ایک ہزار پوائنٹس سے زائد گر گئی جبکہ روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں مقامی اور بیرونی سرمایہ کاروں نے حصص کی خریداری سے زیادہ فروخت میں …

مزید پڑھیں

ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے بعد زیادہ خطرناک ہوجائے گا،امریکہ

واشنگٹن(این این آئی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے خبردار کیا ہے کہ ایران تباہ کن ہتھیار حاصل نہ ہونے کے باوجود انتہائی جارحانہ اور خطرناک رویہ اختیار کئے ہوئے ہے۔ اگر ایران جوہری ہتھیار حاصل کر لیتا ہے تواس کے بعد یہ زیادہ خطرناک ہوسکتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق …

مزید پڑھیں

یورپی یونین اوربرطانوی حکومت کے مابین سخت مذاکرات کاامکان

برطانوی وزیراعظم کسٹم مذاکرات کے بغیر ہی کینیڈا کی طرز کا آزادانہ تجارتی معاہدہ چاہتے ہیں برسلز(این این آئی)برطانیہ کے یورپی یونین سے الگ ہونے کے بعد مستقبل کے حوالے سے یورپی یونین اور برطانوی حکومت کے مابین سخت مذاکرات کی توقع کی جا رہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے …

مزید پڑھیں

FATF کی شرائط پوری کرنے کیلئے درجنوں قوانین میں ترامیم کا فیصلہ

فیصلہ منی لانڈرنگ اور ایف اے ٹی ایف معاملات دیکھنے والے ادارے نیشنل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی شرائط پر پورا اترنے کیلئے آئندہ 6 ماہ کے دوران کم از کم ایک درجن قوانین میں ترامیم متعارف کرانے …

مزید پڑھیں

طالبان سے امن معاہدہ مستقل جنگ بندی کی راہ ہموار کریگا،امریکی سفارتخانہ

خطے میں پائیدار امن سے ہی معاشی اور اقتصادی فوائد حاصل کیے جاسکتے ہیں،زلمے خلیل زاد کی پاکستانی حکام سے ملاقات کے بعد اعلامیہ جاری اسلام آباد (این این آئی)افغانستان کیلئے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کے دورہ پاکستان کے حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ امریکا- طالبان …

مزید پڑھیں

حکومت کا اتحادیوں سے رابطے تیز کرنے، وعدے پورے کرنیکا فیصلہ

عمران خان کی رابطوں کیلئے بنائی جانے والی کمیٹیوں کو فوری رابطوں کی ہدایت ، سیکورٹی صورتحال میں بہتری کا کریڈٹ فورسز کو جاتا ہے، وزیراعظم اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے اتحادیوں سے رابطے تیز کرنے اور ان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع …

مزید پڑھیں

چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی پھرغیرمعینہ مدت کیلئے رخصت پر چلے گئے

گریڈ 22کی نوشین جاوید امجد بطور چیئرمین خدمات سرانجام دیں گی،نوٹیفیکیشن لاہور( این این آئی)چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریو نیوسید محمد شبرزیدی دوبارہ رخصت پر چلے گئے ۔ نوٹیفکیشن میںسید شبر زیدی کی رخصت 31جنوری سے بتائی گئی ہے تاہم وہ کتنے روز رخصت پر ہوں گے اس کا نہیں …

مزید پڑھیں

پنجاب میں پولیو کے دو نئے کیس سامنے آگئے

لاہور(ویب ڈسک) پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں پولیو کے دو نئے کیس سامنے آگئے ۔ محکمہ صحت پنجاب نے دونوں بچیوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کر تے ہوئے کہا کہ کہ عائشہ اور تحسین زاہرہ نامی بچیوں کا تعلق ڈیرہ غازی خان کی تحصیل کوٹچھٹہ کےعلاقہ عالی …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس،پاکستان آنے والے تمام مسافروں کوہیلتھ ڈیکلریشن فارم جمع کروانا لازمی قرار

راولپنڈی(ویب ڈسک) کرونا وائرس کے پیش نظر پاکستان آنے والے تمام مسافروں کو ہیلتھ ڈیکلریشن فارم جمع کروانا لازمی قرار دے دیا گیا۔ کرونا وائرس سمیت دیگرامراض کے پھیلاؤ کے تدراک کے لیے ملک بھرکے ایئر پورٹس پرپیشگی انتظامات میں اضافہ کر دیا گیا۔ وزارت صحت کی ہدایت پر پاکستان …

مزید پڑھیں