پشاور،کورونا وائرس کے زیرعلاج مریض کاکوروناٹیسٹ مثبت نکل آیا

پشاور (این این آئی)لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں کورونا وائرس کازیرعلاج مریض کاکوروناٹیسٹ مثبت نکل آیا۔ ترجمان ایل ار ایچ محمد عاصم کے مطابق مذکورہ کیس کو پولیس ہسپتال سے دو دن پہلے ایل آر ایچ منتقل کیا گیا تھا،مریض کا تعلق صوبہ خیبرپختواکے ضلع کرک سے ہے اور عمر 49سال ہے جو حال ہی میں برطانیہ سے آیا تھا۔

انہوں نے بتایاکہ کورونا کے مریض کو ایل آر یچ میں قائم کورونا آئسولیشن وارڈ میں داخل کیا گیا ہے ،ان کا علاج جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سوات، رائیونڈ تبلیغی مرکز سے آئے شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق

سوات(نمائندہ شہباز) سوات میں ایک اور شخص میں کوروناوائرس کی تصدیق کے بعد ضلع میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔