ملک بھر میں 15 مقامات پر پولیو وائرس کی تصدیق

ملک بھر میں 15 مقامات پر پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد (ویب ڈسک) ملک بھر کے 15 مقامات سے پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پنجاب کے 7، سندھ کے 4 اوربلوچستان کے 2 مقامات پرپولیو وائرس نکلا ہے جن میں سے 13 نمونوں میں ٹائپ ون اور ٹائپ ٹو میں وائرس پایا گیا ہے۔

آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ پنجاب وائرس کی لپیٹ میں ہے جہٓں 7 مقامات پرگٹروں کے پانی میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

گزشتہ روز بھی پاکستان کے دو صوبوں سندھ اور بلوچستان سے پولیو کے ایک، ایک کیسز سامنے آئے تھے۔

Google+ Linkedin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

*
*
*