مردان کے پاک فضائیہ کا تربیتی جہاز گرکر تباہ

مردان کے پاک فضائیہ کا تربیتی جہاز گرکر تباہ

مردان (ویب ڈسک) خیبر پختونخوا کے ضلع مرادان کے علاقے تخت بھائی میں پاک فضائیہ کا جہاز گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں پائلٹ معمولی زخمی پوا ہے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق تربیتی طیارہ گرنے کا یہ واقعہ مردان کے علاقے آصف کلی میں پیش آیا۔ حادثے میں زخمی پائلٹ کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ریسکیو 1122 کی فائر اور میڈیکل ٹیمز موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائی میں مصروف ہیں۔

Google+ Linkedin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

*
*
*