کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ پر جدید تھرمل اسکینر نصب

اسلام آباد(ویب ڈسک) کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر جدید تھرمل اسکینر نصب کردیا ہے جو خود کار طریقے سے بخار اور فلو کو چیک کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آٹو میٹک تھرمل سکینر کرونا وائرس کی تشخیص کے لیے لگایا گیا ہے،جدید تھرمل سکینر خود کار طریقے سے بخار اور فلو کو چیک کرتا ہے ،جدید تھرمل سکینر سے کم وقت میں زیادہ مسافروں کی سکینگ کی جاسکے گی، سکینر 100فیصد درستگی کے ساتھ کرونا کے مشتبہ مریضوں کو ڈیٹیکٹ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

صدر مملکت سے اسلامی نظریاتی کونسل کے وفد کی ملاقات ، کورونا صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (این این آئی)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اسلامی نظریاتی کونسل کے وفد نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔