کابل،سکیورٹی فورسز کے فضائی حملے میں8 طالبان ہلاک، متعدد ز خمی

کابل (آن لائن) افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے فضائی حملے میں8 طالبان ہلاک اور متعدد ز خمی ہو گئے ۔

غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق صوبہ ہلمند کے ضلع نہر سراج میں سکیورٹی فورسز نے طالبان کے ٹھکانے کو حملے کا نشانہ بنایا ۔ حملے میں 8 جنگجو ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔

دریں اثنا آخری اطلاعات موصول ہونے تک سکیورٹی فورسز علاقے میں جنگجووں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوے ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

افغان صدر کی تین مراحل پر مشتمل امن روڈ میپ کی تجویز

کابل(این این آئی) ترکی میں منعقد ہونے والے ایک اجلاس کے دوران افغان صدر اشرف …