کابل، سکیورٹی فورسز کے فضائی حملے میں 4 عسکریت پسندہلاک، 7 زخمی

کابل ( آن لائن) افغانستان کے شمالی صوبہ فریاب میں سکیورٹی فورسز کے فضائی حملے میں4 چار عسکریت پسند ہلاک جبکہ7 زخمی ہوئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ فریاب میں افغان فوج کے ترجمان حنیف ریزائی نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ افغان سکیورٹی فورسز نے ضلع دولت آباد کے علاقہ ششپر میں عسکریت پسندوں کے ایک گروہ کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 4 عسکریت پسند ہلاک جبکہ 7 زخمی ہو ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں

تعلقات کو مزید وسعت دینے ،تجارتی تعاون کے خواہاں ہیں، افغان صدر اشرف غنی

افغانستان میں جنگ کا خاتمہ خطے کے ممالک کے مفاد میں ہے، پائیدا ر امن …

%d bloggers like this: