افغانستان کیساتھ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے پرعزم ہیں، وزیرخارجہ‎

 نیامے (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے نیامے، نائجر میں منعقدہ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر افغان ہم منصب محمد حنیف آتمر سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات ،افغان امن عمل ،خطے کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

وزیر خارجہ نے افغان ہم. منصب کیساتھ کابل اور  بامیان میں ہونیوالے دہشتگردانہ حملے اور اس کے نتیجے میں ہونیوالے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔وزیر خارجہ نے وزیراعظم عمران خان کے حالیہ دورہ افغانستان کا حوالہ دیتے ہوئے،

جو افغانستان میں قیام امن کی کوششوں کو سبوتاڑ کرنے کے درپے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان، افغانستان میں مستقل قیام امن کے ساتھ، افغان مہاجرین کی بروقت اور باوقار وطن واپسی کا خواہشمند ہے مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاکہ پاکستان، افغانستان میں قیام امن کیلئے اپنا مصالحانہ کردار خلوص نیت سے نبھاتا رہے گا ،۔افغان وزیر خارجہ نے جنیوا کانفرنس میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے خطاب اور "افغان امن

یہ بھی پڑھیں

برطانیہ جانے والوں کیلئے آج سے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

برطانیہ جانے والے مسافروں کیلئے کورونا آج سے کرونا ٹیسٹ رپورٹ لازمی قرار دی گئی …