امریکی مندوب زلمے خلیل زادمتعددملکوں کے دورے پر روانہ

کابل (آن لائن )افغانستان کے لیے خصوصی امریکی مندوب زلمے خلیل زاد ہفتے کو پانچ ملکوں کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ ان کے اس دورے کا مقصد کابل حکومت اور طالبان باغیوں کے مابین مذاکرات کو عملی جامعہ پہنانا ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ نے ہفتے کو بتایا کہ خلیل زاد اس دورے پر پانچ ممالک جائیں گے۔ امن مذاکرات کی سہولت کاری کے لیے وہ اوسلو، اسلام آباد، دوحہ، کابل اور صوفیہ بھی رکیں گے۔

افغانستان میں خلیل زاد قیدیوں کے تبادلے کے معاملے کو آگے بڑھانے پر زور دیں گے، جو امن مذاکرات کی شروعات میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

طالبان قیدیوں کی رہائی بارے افغان لویہ جرگہ مذاکرات سے قبل فریقین جنگ بندی یقینی بنائیں

کابل(نمائندہ خصوصی )افغانستان میں طالبان قیدیوں کی رہائی کیلئے حمایت حاصل کرنے کیلئے تین روزہ …

%d bloggers like this: