نورالامین یوسفزئی

کشمیر کا تنازعہ (چودہواں حصہ)

اب یہاں یہ غازی مال غنیمت جمع کررہے تھے اور اپنے اُن مردوں کو بھی سنبھال رہے تھے جو زیادہ تر مال غنیمت کی تقسیم پر لڑتے جھگڑتے مارے گئے تھے۔ مجھ سے ایک غازی نے کہا کہ ایک بندوق حاصل کرنے پر تین غازی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو …

مزید پڑھیں

پاکستان میں قومی زبانوں کا مسئلہ

جس ملک میں ہم رہ رہے ہیں وہ پانچ بڑی قومیتوں کا وفاق ہے۔ ان تمام قوموں کی اپنی اپنی الگ تاریخ اور تاریخی زبانیں بھی ہیں۔ اگر یہ ملک ایک گلدستہ ہے تو یہ پانچ ثقافتیں اور ا ن ثقافتوں سے جڑی زبانیں وہ پھول ہیں جن کی وجہ …

مزید پڑھیں

ادیب اور سیاست

میں نے دانستہ طور پر ’’ادب اور سیاست‘‘ کی جگہ اردو روزمرہ کے خلاف ’’ادیب اور سیاست‘‘ کی ترکیب اس لئے لکھ دی کہ میرا نقطہ نظر یہ ہے کہ ’’ادب‘‘ کا نہ تو کوئی نظریہ ہوتا ہے اور نہ ہی ’’ادب‘‘ سیاست کرتا ہے۔ دراصل ادیب جو اپنے سماج …

مزید پڑھیں

ادب کے نام پر بے ادبی کی یلغار

دنیا بھر میں جہاں ماحولیاتی آلودگی نے انسا ن کا جینا دوبھر کر رکھا ہے وہاں ’’روحانی آلودگی‘‘ کا بھی چار سو راج ہے۔ اور آج اس گلوبل ویلج میں ’’آرٹ‘‘ اور ’’ادب‘‘ بھی اس روحانی آلودگی اور انحطاط کا شکار ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا میں Issue based …

مزید پڑھیں

قیام پاکستان کے بعد (بارہواں حصہ)

Bacha Khan

ایک عجیب صورتحال پیدا ہوئی۔ وہ خدائی خدمتگار جنہوں نے اپنی زندگیاں داؤ پر لگا کر فرنگی کے خلاف آزادی کی جنگ لڑی تھی اور اُس جنگ میں اُن لوگوں نے اپنی جانوں کی پرواہ کی تھی نہ اپنے مال اور عیال کی اب آزادی حاصل ہونے کے بعد اُن …

مزید پڑھیں

قیامِ پاکستان کے بعد (گیارہواں حصہ)

Bacha Khan

اس سلسلے میں مجھے اپنے ایک ساتھی، ایک مرد مجاہد اور عالم باعمل مولا امیر محمد ترخوئی کا ایک قصہ یاد آیا۔ اُن کو بھی پولیس نے گرفتار کرکے چارسدہ کے اسسٹنٹ کمشنر کے سامنے پیش کیا تو اُس (کمشنر) نے مولانا صاحب سے کہا کہ مولانا آپ پر یہ …

مزید پڑھیں

قیامِ پاکستان کے بعد (دسواں حصہ)

Bacha Khan

مسلم لیگ کا ہندو ممبر بنوں سے تعلق رکھنے والے ہمارے ممبر کوٹو رام کو بھی انہوں نے مسلم لیگ میں شامل کیا اور یوں کو ٹورام نے بھی اسلام کی سربلندی، اسلامی معاشرے کے قیام اور شریعت کے نفاذ کیلئے خان قیوم کے ہاتھ میں ہاتھ دے دیا۔ یہاں …

مزید پڑھیں

قیام پاکستان کے بعد (نواں حصہ)

Bacha Khan

وہ یہ تسلیم کرنے میں کوئی عار محسو س نہیں کرتے کہ وہ ایک سیاستدان کی حیثیت سے لوگوں کی کمزوریوں سے فائدہ اُٹھائیں اور اُنہیں اپنے مقصد کیلئے استعمال کریں۔ ایک ایسے مطلب پرست سیاستدان کو انسانوں میں خود غرضی، جاہ طلبی، حرص اور لالچ جیسی انسانی کمزوریوں کا …

مزید پڑھیں

قیام پاکستان کے بعد (چھٹا حصہ)

Bacha Khan

اسمبلی میں اکثریتی حکومت ختم کرنے اور اقلیت کو وزارت بنانے کامنطقی نتیجہ یہ تھا کہ گورنر جنرل نے خان قیوم کو ہدایت کی کہ اب تم اسمبلی میں اپنی اکثریت ثابت (پیدا ) کرو اور اس کے دو ہی راستے تھے۔ ایک راستہ تو یہ تھا کہ کسی مخالف …

مزید پڑھیں

قیام پاکستان کے بعد (پانچواں حصہ)

Bacha Khan

اب ملک و قوم کو جو مسائل درپیش تھے وہ جوں کے توں رہے الٹا غیر مسلموں کی جائیدادوں کو لوٹا گیا۔ ہندوستان سے آئے ہوئے مہاجرین کیلئے بھی کچھ نہ چھوڑا گیا۔ ایسے میں مسلم لیگ کے اکابرین نے مسائل حل کرنے کی بجائے اپنی ساری توجہ خدائی خدمتگار …

مزید پڑھیں