تحریر: نواب علی یوسفزئی خان عبد القیوم خان سواتی ممبر صوبائی اسمبلی جناب والا! آج کے دن میں اپنے صوبے کیلئے ایک نہایت مبارک دن خیال کرتا ہوں، جمعہ کا دن ہے جو اسلامی نقطہ نگا ہ سے بھی مبارک دن ہے اور بہت مدت کے بعد ہمارے صوبہ کی …
مزید پڑھیںباچا خان، عدم تشدد اور پاکستان
تحریر: نورالامین یوسفزئی قوم کی اس حالت زار پر مالک ارض و سما ء کو رحم آیا اور اُس قوم میں ایک ایسا بندہ خدا نے پیدا کیا جس نے قومیت کو محبت کی گود میں دیا، ولایت کو خدمت کی راہ دکھائی اور سیاست کو عبادت بنا دیا، انہوں …
مزید پڑھیںباچاخان،بغیر تاج وتخت کے دلوں پر راج کرنے والے بادشاہ
تحریر:روخان یوسف زئی پہاڑ کی طرح اپنے اصولوں پر محکم رہنے والے عظیم رہنماآج پوری دنیا کو باچاخان کے نظریات پر عمل کرنے کی ضرورت ہےوہ اس سماج سے ہر قسم کے ظلم،جبر اور تسلط کا تدارک چاہتے تھےانہوں نے جو کچھ اپنی زبان سے کہا خود اس کا عملی …
مزید پڑھیںباچا خان، ایک سوچ اور تحریک
تحریر:روخان یوسف زئی باچا خان ایک تصوراتی رہبر اور فلسفی نہیں تھے جو اپنے پیچھے صرف سیاسیات، معاشیات پر طویل مضامین، کتابیں اور اقوال چھوڑ گئے ہوں بلکہ وہ اس ” قومی سوچ” کے لیے، جو انہوں نے بڑی مشکلات کے بعد حاصل کیا تھا، عملی نظریات اور تصورات رکھتے …
مزید پڑھیںوالدین کا انکار نہیں ورکرز کا جنسی استحصال، پولیو فری پاکستان کی راہ میں بڑی رکاوٹ
تحریر:محمد عثمان اگر اعلی حکام ورکرز کو ہراساں کرنے کی بجائے یہ انرجی کام میں ضائع کریں تو جلد ہی ہم اپنے وطن کو پولیو فری ملکوں کی فہرست میں شامل کرنے میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔ عابدہ خالد عابدہ خالد مہینے میں سات دن صبح سویرے اٹھ کر اپنا …
مزید پڑھیںباچا خان اور موجودہ ملکی، علاقائی اور بین الاقوامی فضاء
تحریر:شمیم شاہد فخرِ افغان، بابائے امن نے جن جن واقعات اور حالات کے پیدا ہونے یا خطرات کی نشاندہی کی تھی وہ آج مکمل طور پر نہ صرف اس ملک اور خطے بلکہ دنیا بھر میں وقوع پذیر ہو چکے ہیں بلکہ ان خطرات اور مشکلات سے پوری دنیا کے …
مزید پڑھیںخدائی خدمتگار تحریک اور پشتون خواتین
تحریر:ڈاکٹر سردار جمال جب یہاں انگریزوں نے لوگوں کو غلام بنا کر ان پر ہر قسم کا ظلم روا رکھا تو اس مٹی کے غیور عوام انگریز کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے اور انھوں نے ظالم اور جابر آقاؤں کی نیندیں اڑا دیں فخر کی بات یہ ہے کہ پشتون …
مزید پڑھیںخدائی خدمتگارہ، محبوبہ ترور
جب خدائی خدمت گار تحریک زوروں پر تھی تو یہ دلیر اور نڈر خاتوِن اپنے گاؤں کے مردوں کے ساتھ ساتھ اس طرح شریک تھیں کہ مرد تو کبھی کبھار پیچھے رہ جاتے تھے پر یہ خاتون کبھی پیچھے نہیں رہیں بلکہ آگے آگے اور پیش پیش رہیں یہ ان …
مزید پڑھیںمینگورہ کی سڑکیں اور فٹ پاتھ پارکنگ سٹینڈز میں تبدیل – تحریر:عصمت علی اخون
سوات انتظامیہ اور حکومت وقت کو چاہئے کہ اس حوالے سے کوئی جامع منصوبہ بندی کریں اور خصوساً پیدل رستوں کو تو قبضہ مافیا سے آزاد کرائیں تاکہ اس سنگین مسئلے کا خاتمہ ہو اور شہری سکون کا سانس لے سکیں سڑکیں گاڑیوں کے لئے اور فٹ پاتھ پیدل چلنے …
مزید پڑھیںفخر افغان باچا خان اور خدائی خدمتگاری
تحریر:ماخام خٹک باچا خان نے گاؤں گاؤں جا کر آزاد سکول کے نام سے بنیادی تعلیمی ادارے قائم کیے اور انگریز استعمار کے خلاف پختون عوام میں شعور بیدار کرنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کو گاؤں کی صفائی جیسے رفاہِ عامہ کے کاموں پر بھی لگایا، اپنے علاقے کا خان …
مزید پڑھیں