صحت

خیبرپختونخوا میں کورونا ویکسینشین کا عمل مزید تیز کرنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنرز امور کی نگرانی و بہترین حکمت عملی سے ویکسینیشن کے عمل کو یقینی بنائیں، تیمور جھگڑا پشاور(سٹاف رپورٹر)صوبے بھر میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن کا عمل تیز تر کیا جائے۔ فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کے بعد اب تمام صحت سٹاف کی ویکسینیشن کی جائے۔ ڈپٹی کمشنرز اور …

مزید پڑھیں

پاکستانی طالبہ زارا نعیم نے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

پاکستانی طالبہ زارا نعیم نے ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (اے سی سی اے) کے گلوبل پروفیشنل اکاؤنٹنسی کے امتحان میں ٹاپ کرکے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ لاہور سے تعلق رکھنے والی اے سی سی اے کی طالبہ زارا نعیم نے دسمبر 2020 میں منعقد ہونے والے اے سی …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے 5536 مریض شفایاب، فعال کیسز 25 ہزار رہ گئے

اسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے تاہم گزشتہ چند روز سے یومیہ کیسز کی تعداد میں کچھ حد تک کمی دیکھی گئی ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کےدوران صرف 1262 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اسی دوران اس وباء سے 5536 …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کے مزید 1481 مریض شفایاب، فعال کیسز 30 ہزار سے کم رہ گئے

اسلام آباد: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 1481 مریض شفایاب ہوئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں فعال کیسز کی تعداد 30 ہزار سے کم سطح پر آگئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں 938 ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین دے دی گئی

پشاور کے پانچ ہسپتالوں میں مجموعی طور پر 342 ورکرز کو ویکسین دی چکی ہے‘محکمہ صحت پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا میں فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کی کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن جاری ہے۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق بدھ کے روز مزید 116 ہیلتھ ورکرز …

مزید پڑھیں

صحت کارڈ پلس پروگرام کو تمام اضلاع تک توسیع دیدی گئی

صوبے کے 60 لاکھ خاندانوں کو سالانہ 10 لاکھ روپے تک کی ہیلتھ کوریج میسر ہے،وزیرصحت پشاور(آن لائن ) خیبرپختونخوا میں یکم فروری سے صحت کارڈ پلس پروگرام کو صوبے کے تمام اضلاع تک توسیع دے دی گئی ہے۔ اب صوبے کے 60 لاکھ خاندانوں کو سالانہ 10 لاکھ روپے …

مزید پڑھیں

کورونا کی ویکسین حاصل کرنیوالے ہیلتھ ورکرز کی تعداد 229 ہو گئی

پشاور(سٹاف رپورٹر) خیبرپختونخوا میں فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کی کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم جاری ہے اور محکمہ صحت کی جانب سے مزید 30 ورکرز کو ویکسین دے دی گئی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 5 فروری کو صوبے کے 2 اضلاع …

مزید پڑھیں

پاکستان نے برطانیہ سے آنے والوں کیلیے پرائیویٹ کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیدیا

برطانیہ سے پاکستان سفر کرنے والوں کے لیے پرائیویٹ کورونا ٹیسٹ آج سے لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے بریڈفورڈ کے مطابق این ایچ ایس کووڈ 19 ٹیسٹ قابل قبول نہیں ہو گا لہذا ہر مسافر کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنا پرائیویٹ کورونا ٹیسٹ …

مزید پڑھیں

چین سے کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

چین سے کورونا وائرس ویکسین سائنوفارم کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ پاکستان ائیرفورس کا طیارہ کورونا کی ویکسین لینے گزشتہ روز بیجنگ روانہ ہوا تھا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا ویکسین سب سے پہلے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو ہی دی …

مزید پڑھیں

پولیو ویکسین، جاپان کی جانب سے مزید 4.57 ملین ڈالرکی منظوری

اسلام آباد(این این آئی) حکومت جاپان کی جانب سے پولیو ویکسین کی خریداری کے لیے مزید 4.57 ملین ڈالرکی منظوری دے دی گئی ۔ حکومتِ جاپان اور یونیسیف کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔ معاون برائے صحت کے مطابق ملک سے پولیو کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیحات میں …

مزید پڑھیں