جماعت اسلامی نے سینیٹ انتخابات میں حکومت کی حمایت اور تعاون سے انکار کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری نے منصورہ میں سیکرٹری جنرل امیرالعظیم سے ملاقات کی جس میں انہوں نے جماعت اسلامی سے سینیٹ انتخابات میں تعاون کی اپیل کی۔ امیر العظیم کا کہنا تھاکہ جماعت …
مزید پڑھیںحکومت کی تمام اتحادی جماعتوں کا حفیظ شیخ کی حمایت کا اعلان
اسلام آباد:سینیٹ انتخابات میں حکومت کی تمام اتحادی جماعتوں نے حکومتی امیدوارحفیظ شیخ کی حمایت کا اعلان کردیا۔ بلوچستان عوامی پارٹی،مسلم لیگ (ق) ، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈے اے )اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم )نے اسلام آباد کی نشست پر حکومتی امیدوار حفیظ شیخ کو مکمل حمایت …
مزید پڑھیںسینیٹ انتخابات پرانے طریقہ کار کے مطابق ہوں گے، الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا کہناہےکہ سینیٹ کے الیکشن موجودہ آئین و قانون کے تحت پرانے طریقہ کار کے مطابق خفیہ بیلٹ سے ہوں گے۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت الیکشن کمیشن میں اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ کی جانب سے صدارتی ریفرنس پر رائے کے حوالے سے غور …
مزید پڑھیںحکومت کی اپوزیشن کو دو صوبوں میں سینیٹرز کے بلا مقابلہ انتخاب کی پیشکش ،پی ڈی ایم نےمسترد کردی
سینیٹر تاج آفریدی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات، خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی 7جنرل نشستوں میں سے 2اپوزیشن کو دینے کی پیشکش ، پی ڈی ایم کی قیادت خیبرپختونخوا میں اپنی حکمت عملی کے تحت انتخاب لڑے گی،سربراہ اپوزیشن اتحاد اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا …
مزید پڑھیںسپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ جمہوریت کی جیت ہے، اسفندیارولی خان
حکومتی بدنیتی ظاہر ہوچکی، آرڈیننس سے ملک نہیں چلائے جاسکتے،سینیٹ انتخابات پی ٹی آئی کیلئے سرپرائز ہونگے،مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی پشاور(نیوز رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے سینیٹ انتخابات میں سیکرٹ بیلٹ بارے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم …
مزید پڑھیںلنڈیکوتل‘ خوگہ خیل قوم کا این ایل سی حکام کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
طور خم بارڈر پر قوم کیساتھ ہونے والے معاہدے کو عملی شکل‘زمین پر مبینہ ناجائز قبضہ ختم کرکے معاہدے سے باقی رہ جانے والی زمین کی حد براری کرکے قوم کے حوالے کردی جائے لنڈی کوتل (نمائندہ شہباز )لنڈیکوتل بازار میں خوگہ خیل قوم کے مشران کا این ایل سی …
مزید پڑھیںخیبرپختونخوا اپوزيشن نے سينيٹ کی 2نشستوں کی پيشکش مسترد کردی
پشاور: خیبرپختونخوا میں متحدہ اپوزیشن نے بلامقابلہ سینیٹرز منختب کرنے کیلئے صوبائی حکومت کی جانب سے 12 میں سے دو نشستیں لینے کی پیشکش مسترد کردی۔ عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردار حسین بابک نے کہ میں حکومت سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ 45، 46 …
مزید پڑھیںجے یو آئی رہنما مفتی اکرام اللہ کا قاتل ہنگو سے گرفتار
جمعیت علماء اسلام پاکستان کے رہنما مفتی اکرام اللہ کے قتل میں ملوث ملزم کو ہنگو سے گرفتار کر لیا گیا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ مفتی اکرام اللہ کے قتل میں ملوث شاہدالرحمٰن کو 24 گھنٹوں میں گرفتار کیا گیا۔ یاد رہے کہ …
مزید پڑھیںراولپنڈی: سابق گورنر خیبر پختون خوا کے گھر پر ڈکیتی، مقدمہ درج
راولپنڈی میں سابق گورنر خیبر پختونخوا علی محمد جان اورکزئی کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی۔ ڈاکوؤں نے سابق گورنر خیبر پختونخوا علی محمد جان اورکزئی کے اہل خانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنایا اور ان کے گھر سے 3 لاکھ روپے نقدی، 4 لاکھ 20 ہزار کے پرائز …
مزید پڑھیںسپریم کورٹ کی سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کی مخالفت
سپریم کورٹ نے سینیٹ الیکشن پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا ہے سینیٹ انتخابات آئین اور قانون کے تحت ہی ہونگے۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ 4-1 کی اکثریت سے سنایا گیا۔ سپریم کورٹ نے اپنی رائے میں کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات آئین کے تابع ہیں لہٰذا یہ الیکشن آئین …
مزید پڑھیں