بین الاقوامی

ملائیشیا میں بھی پاکستانی لائسنس کے حامل تمام پائلٹ عارضی طور پر معطل

فیصلہ جنوبی ایشیائی ملک کی حکومت کی طرف سے کئے گئے انکشاف کے تناظر میں کیا گیا کوالالمپور( آن لائن )ملائیشیا میں ہوا بازی ریگولیٹری اتھارٹی نے پاکستانی لائسنس کے حامل ڈومیسٹک ایئرلائنز کے تمام پائلٹوں کو عارضی طور پر معطل کردیا ہے۔ ملائیشیا میں ہوا بازی ریگولیٹری اتھارٹی نے …

مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان اور القاعدہ کے مابین روابط برقرار ہیں،اشرف غنی

طالبان قیدیوں کی رہائی کا حتمی فیصلہ، امن عمل سے متعلق گفت و شنید کا آغازاگلے ہفتے ہوجائیگا ،18علاقائی اور بین الاقوامی ملک شرکت کرینگےافغان صدر، کابل: افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ طالبان قیدیوں کی رہائی کا حتمی فیصلہ آئندہ ہفتے تک ہو جائے گا۔ انھوں نے …

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ مسجد پر حملہ، عدالت آسٹریلوی حملہ آور کو 24 اگست سزاکو سنائے گی

نیوزی لینڈ کی عدالت گزشتہ سال مسجد پر حملہ کرنے والے سفید فاموں کا حامی آسٹریلوی حملہ آور کو 24 اگست کو سزا سنائے گی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی ملزم برینٹن ٹیرینٹ پر مارچ میں51 قتل کے مقدمات، 40 اقدام قتل اور ایک دہشت گردی کے مقدمے …

مزید پڑھیں

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

رقم معاشی اصلاحات اور کورونا کے باعث آنے والے اخراجات پر خرچ کی جائے گی نیویارک (این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی اور یہ رقم معاشی اصلاحات اور کورونا کے باعث آنے والے اخراجات پر خرچ کی جائے گی۔عالمی بینک …

مزید پڑھیں

شادی کے اگلے روز دولہا کورونا سے ہلاک، مہمان بھی وائرس میں مبتلا

بھارت میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران شادی کرنے والا دولہا وائرس میں مبتلا ہوکر ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے شہر پٹنا میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران شادی کی تقریب ہوئی جو وائرس کے پھیلنے کا سبب بن گئی جب کہ دولہا خود وائرس کا …

مزید پڑھیں

ایران کےدارالحکومت تہران میں دھماکا،جاں بحق افرادکی تعداد19ہوگئی

ایران کے دارالحکومت تہران میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 19ہوگئی جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکا ایک کلینک میں گیس کے اخراج کے باعث ہوا،جاں بحق ہونے والوں میں 15 خواتین بھی شامل ہیں، حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن …

مزید پڑھیں

افغان صوبے ہلمند میں کار بم دھماکہ، 23 افراد ہلاک

مارٹر شیل بھی فائر ، طالبان اور افغان ملٹری نے حملے کی ذمہ داری ایک دوسرے پر عائد کردی کابل(ویب ڈیسک) افغان صوبے ہلمند کے ایک مصروف بازار میں کار بم دھماکے اور مارٹر شیل حملے کے سبب بچوں سمیت 23 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے، طالبان اور افغان …

مزید پڑھیں

افغان امن عمل،امریکا اور طالبان ایک بار پھر مذاکرات کی میز پر آگئے

امریکی وزیرخارجہ اور طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر کے درمیان ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بات چیت ،تاریخی معاہدہ پر پیش رفت ، انٹراافغان بات چیت اور خطے کی سلامتی سے متعلق گفتگو کی گئی،سہیل شاہین واشنگٹن،دوحا( آن لائن)افغانستان میں قیام امن اور فوج کے انخلاء پر ہونے والے معاہدے پر …

مزید پڑھیں

چین نے بھارت کی سرحد پر لڑاکا فوج تعینات کردی

بیجنگ (این این آئی)چین اور بھارت کے درمیان کئی ہفتوں سے جاری کشیدگی کے جلو میں چینی حکومت نے بھارت کی سرحد پر انتہائی ماہر پیشہ ور لڑاکا فوج تعینات کرنے کے ساتھ ساتھ سرحد پر فوجی نفری میں اضافہ کردیا ہے۔ چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق حکومت …

مزید پڑھیں

بنگلہ دیش، دریائے برگنگامیں کشتی ڈوب جانے سے 30 افراد جاں بحق

ڈھاکہ(آن لائن) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں دریائے برگنگا میں کشتی ڈوب جانے کے باعث خواتین اور بچوں سمیت30 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈھاکہ جانے والی کشتی مارننگ برڈ پرانے ڈھاکہ کے شیام بازار علاقے میں دریائے برگنگا میں ایک اور لانچ موئور2 …

مزید پڑھیں