پاکستان

پاکستانی حکومت تنقیدکرنیوالوں کیخلاف نیب کا استعمال بند کرے، ہیومن رائٹس واچ

سپریم کورٹ کافیصلہ نیب کے غیر قانونی اقدامات پر تازہ ترین فردِ جرم ہے، نیب آرڈیننس میں اصلاحات کرنی چاہئیں،ڈائریکٹر بریڈ ایڈمز اسلام آباد (این این آئی)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی زیادتیوں اور اور بلاجواز گرفتاریوں پر تحقیقات اور قانونی کارروائی …

مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کے 26 معطل پائلٹس کو بحال کردیا

کراچی(ویب ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کے 26 معطل پائلٹس کو بحال کردیا۔بحال ہونے والے پائلٹس کا نام مشکوک لائسنس والے پائلٹس کی لسٹ میں شامل تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کے معطل 26 پائلٹ کو بحال کردیا …

مزید پڑھیں

پنجاب ، بلوچستان ، خیبر پختونخوا میں ٹڈی دل موجود نہیں ،این ایل سی سی

اسلام آباد (این این آئی) نیشنل لوکسٹ کنٹرول سنٹر نے کہا ہے کہ پنجاب ، بلوچستان اور خیبر پختون خوا میں ٹڈی دل موجود نہیں ۔ جمعرات کو جاری اعلامیہ کے مطابق این ایل سی سی نے کہاکہ تھرپارکر اور چولستان اس کے کچھ علاقوں میں ٹڈی دل کی فعال …

مزید پڑھیں

مشترکہ مفادات کونسل نے متبادل انرجی پالیسی کی منظوری دے دی

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی)کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس سمیت صوبوں کے درمیان پانی کے مسئلے پر غور کیا گیا۔ اسلام آباد میں ہونے والے مشترکہ مفادات کونسل کے 42ویں اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے …

مزید پڑھیں

حکومت کا ملک بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی حکومت نے کورونا صورتحال میں بہتری کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ، ٹرین اور ایئرلائنز آپریشن مکمل بحال کردیا ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ ٹرانسپورٹ، ٹرین اور فضائی سفر کو مکمل طور پرکھول دیا گیا ہے، 30 ستمبر تک ٹرینوں …

مزید پڑھیں

جموں وکشمیر میں طویل عرصے سے جاری محاصرہ ختم کیا جائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

اسلام آباد (این این آئی)انسانی حقوق کی معروف عالمی تنظیم ’’ ایمنسٹی انٹرنیشنل ‘‘ نے نریندر مودی کی بھارتی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں طویل عرصے سے جاری محاصرہ ختم ، تمام سیاسی رہنمائوں ، صحافیوں اور کارکنوں کو رہا اور …

مزید پڑھیں

کلبھوشن یادیو کے معاملہ پرپاکستان کا بھارت سے سفارتی رابطہ

عدالتی احکامات کی روشنی میں اقدام اٹھایا گیا،بھارت کی جانب سے جو بھی جواب آئیگا عدالت کو آگاہ کیا جائیگا ،ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد( آن لائن) پاکستان نے کلبھوشن یادیو کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں بھارت کو ایک اور موقع دینے کے …

مزید پڑھیں

جولائی کے مہینے میں جبری طور پر گمشدہ 7 افراد اپنے گھروں کو لوٹ آئے، کمیشن

گزشتہ ماہ 43خاندانوں نے رپورٹ درج کئے، کمیشن نے 16افراد کا سراغ لگایا جن میں 7افراد فوج کی زیر نگرانی حفاظتی مراکز میں قید ہے اسلام آباد(عبداللہ مومند) جبری گمشدگیوں کا سراغ لگانے والے کمیشن نے جولائی کے مہینے کے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ …

مزید پڑھیں

سرکاری اداروں کی لیٹر بازی معاملوں کو لٹکانے کا سبب رہی ہے،چیف جسٹس

صحافی مطیع اللہ جان توہین عدالت کیس کی سماعت ، آئی جی اسلام آباد نے رپورٹ جمع کرادی، سپریم کورٹ نے غیرتسلی بخش قرار دیکر مسترد کردیا اسلام آباد(آن لائن ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزارا حمد نے مطیع اللہ جان توہین عدالت کیس میں صحافی کے اغواء بابت …

مزید پڑھیں

او آئی سی کشمیر پر اجلاس بلانے میں پس و پیش سے کام لینا بند کرے، شاہ محمود قریشی

اگر اسلامی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس طلب کرنے میں ناکام رہتی ہے تو پاکستان او آئی سی کے باہر اجلاس بلانے کیلئے تیار ہوجائیگا اسلام آباد(این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کی زیرقیادت اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) سے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں