سیاست

سلیکٹڈ حکمرانوں کو عوام کے مسائل سے سروکار نہیں‘مابت کا کا

اے این پی نے جمہوریت کی مضبوطی کیلئے جاری جدوجہد میں ہمیشہ صف اول کا کردار اد اکیا ہے کوئٹہ(نمائندہ خصوصی )عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ملک میں جمہوریت کی بحالی، جمہوری اداروں کے استحکام ، میڈیا کی آزادی …

مزید پڑھیں

تحریک انصاف بھی مزار قائد پر ہلڑ بازی کرتی رہی، اس وقت نوٹس نہیں لیا گیا، فضل الرحمان

اداروں اور اعلیٰ شخصیات کا نام لینے کی نوبت نہیں آنی چاہیے تھی،آئین اور قانون کے دائرے میں تحریک آگے بڑھائیں گے ، سرپراہ پی ڈی ایم کی میڈیا سے گفتگو حیدر آباد (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں

جرمن سفیر برن ہارڈ شیلک ہیک کا دورہ باچاخان مرکز،ایمل ولی خان سے ملاقات

جرمن سفیر برن ہارڈ شیلک ہیک نے خدائی خدمتگار تنظیم، باچاخان ہیلتھ فائونڈیشن کے دفاتر کا دورہ بھی کیا،کارکردگی کو خصوصی طور پر سراہا پشاور(نیوز رپورٹر) پاکستان میں جرمنی کے سفیر برن ہارڈ شیلک ہیک نے منگل کے روز باچاخان مرکز پشاور کا دورہ کیا اور انہیں مختلف حصوں کا …

مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کی تحریک سے حکومت کا توازن بگڑ چکا ہے،سکندر شیر پاؤ

صوابی (نمائندہ شہباز) قومی وطن پارٹی کے صوبائی صدر سکندرخان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے جاری تحریک سے حکومت کا توازن بگڑ چکا ہے گوجرانوالہ کے بعد کراچی کے جلسہ عام سے حکمرانوں پر خوف طاری ہے اوریہ تحریک انشااللہ حکومت کا دھرم تختہ الٹنے کامؤجب …

مزید پڑھیں

حکمرانوں نے ہر سیاسی مخالف کو کرپٹ دکھانے کی کوشش کی،(ن) لیگ

شہباز شریف پر ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں ہوسکی، حکومت کے پاس عوامی مینڈیٹ نہیں،جب انصاف نہ رہے تو وہ ملک نہیں چلتا،خاقان عباسی لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) نے کہا ہے کہ شہباز شریف پر ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں ہوسکی، حکمرانوں نے ہر سیاسی مخالف کو …

مزید پڑھیں

کامیاب جلسوں سے حکمران بوکھلا گئے ہیں‘مابت کا کا

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا نے کہا ہے کہ 25 اکتوبر کو کوئٹہ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے زیر اہتمام جلسہ عام حقیقی جمہوریت کی بحالی آئین کی پاسداری سلیکٹڈوزیراعظم اور ان کے ٹولے سے جان خلاصی کا سبب بنے گا گوجرانوالہ اور کراچی میں …

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے مہنگائی ، بیروزگاری کیخلاف تحریک کے شیڈول کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) جماعت اسلامی نے مہنگائی ، بے روزگاری کے خلاف تحریک اور انسداد سود مہم کے سلسلہ میں امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کے عوامی جلسوں کے پروگرام کا شیڈول جاری کر دیا ہے ۔ سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہاہے کہ سینیٹر …

مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کی کامیابی دیکھ کر سلیکٹڈ حکومت اور انکے ترجمان بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکے ہیں، میاں افتخار حسین

پشاور:عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی وزیراعظم اور انکے خودساختہ ترجمانوں سے سرٹیفیکیٹس نہیں چاہیئے،ہمارے اسلاف کے بارے میں پنجاب کے ترجمان کی جانب سے نازیبا الفاظ کا استعمال قابل مذمت اور …

مزید پڑھیں

حکومت اور راولپنڈی والے غداری کے سرٹیفیکیٹ دینا بند کر دیں‘مشتاق احمد

بنوں(نمائند ہ شہباز)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے ملک میں غدار بنانے کی فیکٹری بند کی جائے‘ پاکستان میں کوئی غدار نہیں ہے، ہم سب پاکستانی اور محب وطن ہیں۔ حکومت اور راولپنڈی والے غداری کے سرٹیفیکیٹ دینا بند کر دیں‘ سابق وزیراعظم موجودہ …

مزید پڑھیں

پی ڈی ایم بننے کے بعد وزیر اعظم کو ملک میں مہنگائی کا خیال آیا‘سکندر شیرپاو

صوابی(نمائندہ شہباز)قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیر مین سکندر حیات خان شیر پاو نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں بد ترین مہنگائی ، نا اہل اور ناکام حکمرانوں کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی اتحاد ”پاکستان ڈیمو کریٹک مومنٹ”کی تحریک کامیابی کے ساتھ چل پڑی ہیں ۔ پی ڈی …

مزید پڑھیں