صوبائی

ڈبلیو ایس ایس پی کے ملازمین کو سیلوٹ پیش کرتی ہوں، رابعہ بصری

پشاور(جنرل رپورٹر) واٹر اینڈ سنی ٹیشن سروسز پشاور کے عملے کو سلوٹ پیش کرتی ہوں جنہوں نے عیدالاضحی کے موقع پر اپنی خوشیوں کو قربان کرکے عوام کی خدمت کی اور بروقت آلائشوں کو ٹھکانے لگایا. یہ باتیں گذشتہ روز ا یم پی اے رابعہ بصری نے کوہاٹی گیٹ میں …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں کانگو وائرس کے چھ مزید مریض سامنے آگئے

کوئٹہ( این این آئی) کوئٹہ سمیت بلوچستان میں کانگو وائرس کے چھ مزید مریض سامنے آگئے کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں نو مریض زیر علاج ہیں جس میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ فاطمہ جناح ہسپتال زرائع کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستا ن کے مختلف علا قو ں …

مزید پڑھیں

اے این پی سٹی ڈسٹرکٹ پشاور کے زیر اہتمام یوم شہدائے بابڑہ تقریب 12اگست کو منعقد ہوگی

پشاور(جنرل رپورٹر)عوامی نیشنل پارٹی سٹی ڈسٹرکٹ پشاور نے امسال شہدائے بابڑہ تقریب بھر پور انداز سے منانے کا اعلان کیا ہے ۔ اس سلسلے میں مرکزی تقریب 12 اگست بروز بدھ بوقت 5 بجے سہ پہر بمقام سابق صوبائی وزیر و مرکزی فنانس سیکرٹری حاجی ہدایت اللہ خان حجرہ میں …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا بھرمیں لوڈشیڈنگ اور ٹرپنگ کا سلسلہ جاری، عوام رُل گئے

پشاور (سٹی رپورٹر )صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں گھنٹوں بجلی لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا حرام کر کے رکھ دیا ،گھنٹوں لوڈشیڈنگ کے علاوہ ٹریپنگ کے باعث گھروں میں برقی آلات بھی جلنے لگے جسکی وجہ سے صوبہ بھر کے عوام شدید ذہنی کرب میں …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا پولیس فورس کا مورال بلند، حالات سے نمٹنا جانتی ہے، آئی جی

شہداء کی فیملیز کی مکمل کفالت کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں، صوبہ بھر میں لیوی فورس کیلئے ٹریننگ سینٹر قائم کیے گئے ہیں، ثناء اللہ عباسی صوابی( نمائندہ شہباز) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر نثاء اللہ عباسی نے واضح کر دیا ہے کہ پولیس شہداء نے …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت کاصوبائی کابینہ کی منظوری کے بعدسکول کھولنے کا فیصلہ

پشاور: محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر اور صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد سکول کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے آج سے تعلیمی ادارے تدریسی اور انتظامی سٹاف کیلئے کھولنے کا اعلامیہ جاری کردیا۔جاری اعلامیے کے مطابق انتظامی اور تدریسی عملہ کورونا …

مزید پڑھیں

عالمی ادارے کشمیریوں کو ان کی خواہش کے مطابق جینے کا حق دلوائیں، محمود خان

بھارت کے ظالمانہ اقدامات کی بھرپور مذمت اورکشمیریوں کی ہر سطح پر حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پشاور(نیوز رپورٹر)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے انسانی حقوق کے عالمی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے بنیادی …

مزید پڑھیں

15ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ خوش آئند ہے،پی ایس ایف

ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم نافذ کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں،بیان پشاور(جنرل رپورٹر) پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور یونیورسٹی نے 15 ستمبر سے تعلیمی اداروں کو کھولنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کورونا وائرس کے اس صورتحال میں طلباء و طالبات سے فیس مانگنے کو ظلم قرار …

مزید پڑھیں

کورونا سے جاں بحق سرکاری ہسپتالوں کے طبی عملے کو شہداء پیکیج دینے کا فیصلہ

پشاور(آن لائن)خیبر پختونخواحکومت نے کورونا وائرس سے شہیدہونے والے سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹروں ، نرسز ، پیرا میڈیکل کو شہدا پیکیج دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت نے شہدا پیکیج دینے کے لئے خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے جبکہ پشاور سمیت صوبے بھر میں کورونا سے شہید ہونے …

مزید پڑھیں

اے این پی کی مرکزی کابینہ کا اجلاس 10اگست بروز پیر طلب

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی کابینہ کا اجلاس 10اگست 2020ء بروز پیرصبح 10بجے باچاخان مرکز پشاور میں طلب کرلیا ہے جس میں مرکزی کابینہ کے اراکین کے علاوہ تمام صوبائی صدور اور جنرل سیکرٹریز بھی شرکت کریں گے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخارحسین کے مطابق …

مزید پڑھیں