صوبائی

ضم اضلاع میں نان ٹیکنیکل آسامیوں پر مقامی اُمیدواروں کو ترجیح دی جائے، محمود خان

ریسکیو 1122کے تحت نئے اضلاع کیلئے 1816 نئی آسامیاں تخلیق ،اب تک 1193آسامیوں پر بھرتی کا عمل مکمل کیا جا چکا ہے، بریفنگ پشاور(نیوز رپورٹر)ریسکیو 1122کے تحت ضم شدہ اضلاع میں مختلف نوعیت کی 1816 نئی آسامیاں تخلیق کی گئیں ہیں جن میں سے اب تک 1193آسامیوں پر بھرتی کا …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں ایک اور ڈاکٹر کورونا وائرس کے باعث جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان: خیبر پختونخوا میں ایک اور ڈاکٹر کورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گیا۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے ای این ٹی اسپیشلسٹ ڈاکٹر گل جان مرجان کئی روز کورونا وائرس میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کرگئے۔ …

مزید پڑھیں

ضم اضلاع کے جاری اور نئے منصوبوں کیلئے 56 ارب روپے مختص

اسلام آباد (  آن لائن ) وفاقی حکومت نے مالی سال 2020ـ21ء کے بجٹ کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام ( پی ایس ڈی پی) کے تحت خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع کو قومی دھارے میں لانے کے لیے جاری اور نئے منصوبوں کے لیے 56 ارب روپی مختص کیے ہیں۔ …

مزید پڑھیں

اے این پی خیبرپختونخوا کے ضلعی کلچر سیکرٹریز کا اجلاس

تمام سیکرٹریز کے تجاویز کی روشنی میں صوبہ بھر میں ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے مشترکہ لائحہ عمل پر غور کیا گیا، اجلاس میں ملگری لیکوالان تنظیم کو فعال کرنے کی تفاصیل طے کی گئیںتمام ضلعی کلچر سیکرٹریز 15دن کے اندر اضلاع سے نامور شعرائ، ادیبوں اور لکھاریوں کی فہرست …

مزید پڑھیں

کورونا کی وجہ سے معاشی و اقتصادی چیلنجز کا سامنا ہے، تیمور سلیم جھگڑا

چیلنجز کے باوجود ترقیاتی منصوبوں کیلئے ریکارڈ بجٹ رکھا گیا ہے، صوبائی وزیرخزانہ پشاور(سٹاف رپورٹر)کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کے سب ہی ممالک کو معاشی بحران کا سامنا ہے۔ موجودہ صورتحال میں معاشی و اقتصادی چیلنجز کے باوجود ریکارڈ ترقیاتی بجٹ پیش کیا ہے۔ خیبرپختونخوا کا فی کس ترقیاتی …

مزید پڑھیں

PSL:بعض میچز کو پشاور میں منعقد کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کرینگے، محمود خان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت محکمہ کھیل کا اجلاس ،اگلے سال پشاور میں سپر لیگ کے کچھ میچز کے انعقاد کے امکانات کا جائزہ لیا گیا پشاور(نیوز رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ہر ممکن کوشش کرے گی کہ اگلے سال پاکستان سپرلیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے …

مزید پڑھیں

سانحہ تہکال، سابقہ ایس ایچ اوز شہریار خان اور عمران الدین گرفتار، تفتیش شروع

کورونا میں مبتلا سابقہ ایس ایچ او تھانہ تہکال اور تھانہ یکہ توت کو حراست میں لینے کے بعد پولیس سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا پشاور(کرائمز رپورٹر)پشاور پولیس نے عامرتہکالی تشدد کیس میں مبینہ طور ملوث 2 سابقہ ایس ایچ او ز کو بھی حراست میں لے لیا ہے دونوں …

مزید پڑھیں

باڑہ، عرفان آفریدی کے ماورائے عدالت قتل میں ملوث اہلکاروں کو سخت سے سخت سزا دی جائے،سردارحسین بابک

Sardar Hussain Babak

علمائے کرام، اساتذہ کرام، طالب علم، وکلاء اور سیاستدانوں کو چن چن کر مارا گیا اور کسی کو بھی نہیں چھوڑا گیا ہمیں کبھی اسلام تو کبھی پاکستانیت کے نام پر دھوکہ دیا جاتا ہے، کوئی اس مغالطے میں نہ رہے کہ ہمیں اس قسم کے فتووں سے ڈرایا جاسکتا …

مزید پڑھیں

اے این پی کی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملے کی مذمت

ملک کا وزیراعظم جب اسمبلی پر ایک عالمی دہشتگرد کو شہید قرار دے، وہ حکومت دہشتگردی ختم نہیں کرسکتی، اسفندیارولی خان پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے پاکستان سٹاک ایکسچینج پردہشت گردوں کی جانب سے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس،پشاور کی مویشی منڈیاں طبی رسک بن گئیں

بیوپاریوں اور خریداروں نے کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑادیں پشاور(سٹاف رپورٹر) پشاور کی مویشی منڈیاں طبی رسک بن گئی ہے ایس او پیز کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں بیوپاری اور خریدار حفاظتی اقدامات پر عمل نہیں کر رہے ہیں جس کے باعث کورونا کے پھیلاؤ کامزید خطرہ …

مزید پڑھیں