صوبائی

اے این پی کی صوبائی ترجمان کا باچاخان چوک پر نصب غلط بورڈ ہٹانے کا مطالبہ

انتظامیہ اور حکومت کی نااہلی کے باعث بورڈ پر غلط نام لکھا گیا،فوری طور پر درستگی کر کے سرکاری نام باچاخان چوک لگایا جائے، ثمر ہارون بلور پشاور(نمائندہ خصوصی)عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان ثمرہارون بلور نے باچاخان چوک پشاور میں انتظامیہ کی جانب سے غلط نام لکھنے کی مذمت …

مزید پڑھیں

سنٹرل جیل پشاور میں قیدیوں سمیت30 افرادکورونا وائرس میں مبتلا

متاثرہ قیدیوں میں عمر اور سزائے موت پانے والے ملزمان بھی شامل، ایمرجنسی نافذ پشاور (آن لائن) کورونا وائرس سے سنٹرل جیل پشاور میں عمر قید ،سزائے موت پانے والے قیدیوں سمیت 30 افراد شکار ہو گئے ہیں ۔ سنٹرل جیل پشاور میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ …

مزید پڑھیں

شیخوپورہ ٹرین حادثہ، جاں بحق ہونے والوں میں دس یاتریوں کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے

پشاور: صوبہ پنجاب کے علاقے شیخوپورہ میں فاروق آباد پھاٹک کے قریب ٹرین اور ویگن کے ٹکر سے مرنے والوں میں سے دس یاتریوں کا تعلق پشاور کے علاقے محلہ جوگن شاہ سے ہے۔ ڈسٹرک انچارج ریسکیو 1122 کے ڈسٹرک انچارج رانا اعجاز نے حادثے میں 19 افراد کےمرنے کی …

مزید پڑھیں

محسن داوڑ کو ضلع کرم میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

Mohsin Dawar

پشاور: پختون تحفظ تحریک کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ کو سیکیورٹی فورسز نے ضلع کرم میں داخل ہونے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق محسن داوڑ دو قبائل کے درمیان زمین کے تنازع پر جاری کشیدگی میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت کےلئے …

مزید پڑھیں

شمالی علاقہ جات میں ٹورازم کارپوریشن کے تمام ہوٹلز بند، ملازمین فارغ

پشاور: پاکستان ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی) نے ملک کے شمالی علاقہ جات میں موجود تمام ہوٹلز بند کرتے ہوئے ملازمین کو فارغ کردیا۔ اس ضمن میں ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جس میں کہا گیا تھا کہ کارپوریشن مسلسل نقصانات برداشت کررہی تھی جس کی وجہ سے …

مزید پڑھیں

بالش خیل، پاڑہ چمکنی جھڑپیں، اے این پی وفد کا ضلع کرم کا دورہ

صوبائی نائب صدر شاہی خان شیرانی کی قیادت میں وفد نے علاقے کا دورہ کیا، رات گئے تک عمائدین کے ساتھ بات چیت جاری رہی جو کل بھی جاری رہے گی۔ https://twitter.com/ANPMarkaz/status/1278755765331922944 پارا چنار(نمائندہ شہباز) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی ہدایت پر صوبائی نائب صدر …

مزید پڑھیں

اقتدار میں آکر تعلیم کیلئے پہلے سے زیادہ عملی اقدامات اٹھائیں گے،سردار بابک

اے این پی کا تعلیم کیساتھ ایک تاریخی اور پرانا رشتہ ہے، تمام ضلعی کیڈرز کے اساتذہ کیلئے ایس ایس اور ایس ایس ٹیز میں پروموشن کوٹہ مقرر کرینگے، صوبائی جنرل سیکرٹری اے این پی پشاور(نیوز رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری اور خیبرپختونخوا اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن …

مزید پڑھیں

اے این پی خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس 6جولائی کو طلب

اجلاس میں تنظیمی صورتحال کے ساتھ ساتھ مجموعی سیاسی صورتحال پر بحث کی جائیگی، اجلاس کی صدارت صوبائی صدر ایمل ولی خان کریں گے پشاور: عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے کابینہ کا اجلاس پیر چھ جولائی 2020ء کو باچاخان مرکز پشاور میں طلب کرلیا گیا ہے۔ باچاخان مرکز پشاور سے …

مزید پڑھیں

سواتی گیٹ میں مسیحی خاندان پر حملہ،اے این پی کا عدالت سے نوٹس لینے کا مطالبہ

ناقص تفتیش اور ملزمان کی عدم گرفتاری ثابت کرتی ہے پولیس بھی ملزمان کے ساتھ ملی ہوئی ہے،آصف بھٹی پشاو:عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی سیکرٹری اقلیتی امور آصف بھٹی نے سواتی گیٹ واقعہ میں سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناقص تفتیش …

مزید پڑھیں

رشکئی سپیشل اکنامک زون کا جلد سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں، تیمور جھگڑا

کاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور کاروبار میں آسانی کیلئے خصوصی سیل قائم کردیاہے، وزیر خزانہ پشاور(سٹاف رپورٹر)خیبرپختونخوا کے وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم خان جھگڑا نے کہا ہے کہ صوبے میں کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لیے جہاں کاروبار میں آسانی کے اقدامات کے تحت خصوصی ڈیسک قائم کیا …

مزید پڑھیں