صوبائی

‘اجمل وزیر کی برطرفی سے صاف وشفاف ٹیم کی قلعی کھل گئی’

پشاور(نیوز رپورٹر )قومی وطن پارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیربرائے اطلاعات اجمل وزیر کی برطرفی سے عمران خان کے صاف وشفاف ٹیم کی قلعی کھل گئی ۔ اپنے ایک بیان میں اجمل وزیر کی برطرفی پر تبصرہ کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

مون سون بارشیں، خیبرپختونخوا کے 10اضلاع حساس ترین قرار

ریسکیو 1122اورمتعلقہ اداروں کو ریڈ الرٹ جاری، پیشگی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت پشاور:پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم ایا) خیبرپختونخوا نے مون سون بارشوں کے باعث 10اضلاع کو ہائی رسک قراردیدیا ہے ۔ شدید بارشوں ، آندھی اور طوفان کے باعث دس اضلاع میں حفاظتی پلان مرتب کرلیا …

مزید پڑھیں

کرپشن کے الزامات پر اجمل وزیرمشیر اطلاعات کےعہدے سے فارغ

پشاور: وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کرپشن کے الزامات پر مشیر اطلاعات اجمل وزیر کو ان کے عہدے سے فارغ کردیا۔ خیبر پختونخوا حکومت کے نوٹی فکیشن کے مطابق اجمل خان وزیر سے فوری طور پر مشیر برائے اطلاعات اور تعلقات عامہ کا قلمدان واپس لے لیا ہے۔ ان …

مزید پڑھیں

حکومت اوراپوزیشن کے مابین قانون سازی کے معاملے پر اختلاف

ڈپٹی سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی محمود جان نے حالات کی نزاکت کے باعث اجلاس پیر تک ملتوی کردیا پشاور(نیوز رپورٹر ) خیبرپختونخوااسمبلی میں اپوزیشن اور حکومت کے مابین قانون سازی کے معاملے پر اختلاف پیداہوگئے ڈپٹی سپیکر نے حالات کی نذاکت کودیکھتے ہوئے اجلاس پیرکے روز تک کیلئے ملتوی کردیا۔ جمعہ …

مزید پڑھیں

این وائی او کی صوبائی آرگنائزنگ اور ورکنگ کمیٹی کا اجلاس طلب

اجلاس 14جولائی بروز منگل سہ پہر2بجے باچاخان مرکز پشاور میں ہوگا،طارق افغان پشاور(جنرل رپورٹر) نیشنل یوتھ آرگنائزیشن(این وائی او) کے صوبائی صدر طارق افغان ایڈووکیٹ نے صوبائی ورکنگ کمیٹی و آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس منگل 14جولائی کو باچاخان مرکز پشاور میں سہ پہر 2بجے طلب کیا ہے جس میں نومنتخب …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سربراہ چائلڈ پروٹیکشن کمیشن کی تعیناتی میں تاخیر پر برہم

کمیشن سربراہ کی جلد تعیناتی کی راہ میں حائل پیچیدگیوں کو دور کرنے کیلئے متعلقہ قواعد وضوابط میں ترمیم کرکے 15 دنوں میں طریقہ کار وضع کیا جائے پشاور(نیوز رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے چائلڈ پروٹیکیشن اینڈ ویلفیئر کمیشن کے سربراہ کی تعیناتی میں تاخیر پر برہمی کا اظہار کرتے …

مزید پڑھیں

ملگری لیکوالان کی آرگنائزنگ کمیٹی کا پہلا اجلاس،آئین و منشور کیلئے کمیٹی تشکیل

صدارت خادم حسین نے کی ،کمیٹی میں حیات روغانی، روخان یوسفزے، بیدار اصلزے اور طارق پختونیار شامل پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کی ذیلی تنظیم ”ملگری لیکوالان” کی آرگنائزنگ کمیٹی کا پہلا اجلاس باچاخان مرکز پشاور میں منعقد ہوا جس کی صدارت صوبائی کلچر سیکرٹری خادم حسین نے کی۔ اجلاس …

مزید پڑھیں

ضم اضلاع میں مقامی تنازعات،اے این پی نے کمیٹی تشکیل دے دی

رکن صوبائی اسمبلی نثارمومند چیئرمین ،مثل خان اورکزئی سیکرٹری مقرر ،دیگراراکین میں شیخ جہانزادہ، شاہ حسین شینواری، ایاز وزیر،نثارعلی داوڑ ،پیر ذوالفقار شامل پشاور(نمائندہ خصوصی) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے ضم اضلاع میں جاری مقامی تنازعات، زمینی یا دیگر معاملات میں اختلافات کے حل کیلئے …

مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ کا ملٹری کورٹس سے سزایافتہ ملزمان کو فوری رہا کرنے کا حکم

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے 426صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ملٹری کورٹس سے سزایافتہ ملزمان کو فوری رہا کیا جائے، ملزمان کو فئیر ٹرائل کا موقع نہیں دیا گیا، ملزمان کو اعترافی بیانات پر سزاء سنائی گئی۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا بار کونسل نے کورونا سے متاثرہ وکلاء کیلئے فنڈز جاری کردیئے

پشاور۔۔۔خیبرپختونخوا بار کونسل نے عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ وکلاء کے لیے کورونا فنڈز جاری کر دیئے ۔ صوبہ خیبرپختونخوا بار کونسل کے مطابق کورونا سے متاثرہ وکلاء کے لیے 20 لاکھ 90 ہزار روپے جاری کیے گئے ہیں ، رقم کی منظوری بار کونسل کی اسپیشل کمیٹی برائے …

مزید پڑھیں