صوبائی

بٹگرام میں ایک شخص نے گھر کے 6 افراد کو قتل کردیا

بٹگرام: خیبر پختونخواہ کے ضلع بٹگرام کے نواحی گاوَں میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنے ہی گھر کے 6 افراد کو قتل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم گھر کے افراد کو قتل کرنے کے بعد فرار ہونے کی کوشش میں مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ پولیس ذرائع …

مزید پڑھیں

پشاور کے سینئر صحافی فخرالدین سید کورونا وائرس سے جاں بحق

پشاور: عالمی وبا کورونا وائرس سے خیبر پختونخوا کا پہلا صحافی انتقال کرگئے ۔ تفصیلات کے مطابق 92 نیوز پشاور سے وابستہ سینئر صحافی فخرالدین سید کئی دنوں تک کورونا وائرس میں مبتلا رہنے کے بعد آج پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں انتقال کرگئے ۔ فخر الدین سید …

مزید پڑھیں

ڈاکٹرز، پیرا میڈیکس اسٹاف اور صحافی اپنا پلازمہ عطیہ کر رہے ہیں، اجمل وزیر

پشاور: خیبر پختونخواہ کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں پلازمہ سے علاج شروع ہوچکا ہے اور 2 ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکس اسٹاف کے ایک ممبر نے اپنا پلازمہ عطیہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر …

مزید پڑھیں

عید پر ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہوا تو کورونا کیسز کی تعداد بڑھے گی, اجمل وزیر

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر نے کہا ہے عید پر ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہوا تو کیسز کی تعداد بڑھے گی، صورتحال بگڑی تو لاک ڈاؤن سخت کرنا پڑے گا۔ اجمل وزیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طیارہ حادثہ اور کورونا کے باعث …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا عید سادگی سے منانے کا اعلان

پشاور : خیبرپختونخوا حکومت نے عید سادگی سے منانے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے عید الفطر سادگی سے منانے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ عید الفطر مذہبی تہوار ہے، عوام سے اپیل ہے …

مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں غیرت کے نام پر قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کی پولیس نے لیک ہونے والی ایک ویڈیو کے باعث غیرت کے نام پر دو لڑکیوں کے قتل میں ملوث مرکزی ملزممحداسلم کو کو گرفتار کرلیا ہے۔ ضلعی پولیس آفیسر شفیع اللہ خان گنڈہ پور نے کہا ہے کہ تحصیل رزمک کے علاقے …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا 22سے 24مئی تک پرچون دکانیں کھلی رکھنے کا فیصلہ

بیکریوں سے ہوم ڈیلیوری سروس بھی 5 بجے کے بعدکھلی رہے گی جسکا نوٹیفیکیشن جاری کیا جا چکا ہے،عوام سے گزارش ہے کہ عید کے موقع پر سماجی دوری اور دیگر احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد یقینی بنائیں، صوبائی مشیر اطلاعات اجمل خان وزیر پشاور(سٹاف رپورٹر)وزیراعلی خیبرپختونخوا کے مشیر برائے …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں کورونا سے صحت یابی کی شرح 31فیصد ہے، تیمور جھگڑا

لاک ڈاؤن کورونا وائرس کے مکمل خاتمے کا حل نہیں، صوبائی وزیر صحت کی پریس کانفرنس پشاور(جنرل رپورٹر)خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور سیلم خان جھگڑا نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی شرح پورے ملک میں سب سے زیادہ ہے۔ صوبے میں …

مزید پڑھیں

آئندہ بجٹ میں صحت انصاف کارڈ کو صوبہ بھر میں توسیع دی جائیگی، محمود خان

طبی عملے کو درپیش مسائل کا بھر پور احساس ہے ،ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، کافی حد تک ان مسائل پر قابو پالیا گیا ہے پشاور(نیوز رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کورونا کی صورتحال میں ڈاکٹروں کے کردار کو انتہائی اہم اور قابل ستائش قرار دیتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں

بیرون ممالک سے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے صوبائی اسمبلی میں تحریک التوا جمع

صوبائی نائب امیر جماعت اسلامی عنایت اللہ کا فلائٹس کی تعداد میں اضافے اور صوبہ کے لوگوں کیلئے باچا خان ائیر پورٹ کھولنے کا مطالبہ پشاور: نائب امیر جماعت اسلامی وممبرصوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا عنایت اللہ خان نے صوبائی اسمبلی سیکٹریٹ میں تحریک التواء جمع کرایا ہے جس میں حکومت سے …

مزید پڑھیں