صوبائی

نیب خیبر پختونخوا کی مختلف اداروں کے افسران کے خلاف انکوائری کی منظوری

پشاور : قومی احستاب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے صوبے کے مختلف اداروں کے افسران کے خلاف مختلف کیسوں پر انکوائری کی منظوری دے دی۔ نیب اعلامیے کے مطابق ڈی جی نیب خیبر پختونخوا کی زیرصدارت اجلاس میں بنوں ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور شمالی وزیرستان کے محکمہ تعلیم کے افسران کے …

مزید پڑھیں

ٹک ٹاک ویڈیو کے شوق نوجوان کی جان لے لی

ایبٹ آباد: خیبرپختونخواکے ضلع ایبٹ آباد میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے شوق نے میٹرک کے طالب علم کی جان لے لی۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقے باگن کا رہائشی طالب علم عبدالصمدپستول سے ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا، ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران طالب علم …

مزید پڑھیں

نامکمل بی آر ٹی منصوبہ شہریوں کیلئے درد سر بند گیا، حاجی سردار زیب

پارٹی کو مزید مضبوط بنانے کیلئے کارکنوں کو متحرک کرینگے، نائب صدر اے این پی پشاور پشاور(جنرل رپورٹر)عوامی نیشنل پارٹی ضلع پشاور کے ضلعی نائب صدر حاجی سردارزیب کی زیر صدارت نائب صدور کا اجلاس ضلعی دفتر میں منعقد ہوا۔ جس میں ٹاؤن ٹو، تھری اور ٹاؤن فور کے صدور …

مزید پڑھیں

ہاؤسنگ کا شعبہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، ڈاکٹرامجد علی

حیات آباد ہائی رائز فلیٹس کی بلیٹنگ 20 جولائی تک یقینی بنائی جائے،صوبائی وزیرہاؤسنگ پشاور(آن لائن)وزیر ہاوسنگ خیبرپختونخوا ڈاکٹر امجد علی نے کہا ہے کہ ہاوسنگ کا شعبہ موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، صوبے میں جاری مختلف ہاوسنگ سکیمز پر کام کی رفتار کو تیز کیا جائے۔ …

مزید پڑھیں

پشاورمیں غیرت کے نام پرلڑکا لڑکی قتل، تین ملزمان گرفتار

honour killing

پشاور۔۔۔خیبر پختونخوا کے دارلحکومت پشاور کے علاقے یکہ توت میں غیر ت کے نام دو افراد کو قتل کرکے لاشوں کو بغیر جنازے کے دفنانے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق یکہ توت کے علاقے دیر کالونی میں غیر ت کے نام پر چھ دن پہلے دو جولائی …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں اسکول کھولنے کے حوالے سے ایس او پیز تیار

پشاور: خیبر پختونخواحکومت نے اسکول کھولنے کے حوالے سے ایس او پیز تیار کر لیے، اسکولوں میں صبح 7 سے 4 بجے تک 3 شفٹوں میں کلاسز لی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے اسکول کھولنے کے حوالے سے ایس او پیز تیار کر لیے۔ پرائمری، مڈل، …

مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کور ہیڈ کوارٹر پشاور کا دورہ

Corps Headquarter Peshawar

پشاور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹر پشاور کا دورہ کیا۔کور ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے آرمی چیف کااستقبال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے …

مزید پڑھیں

شہید ہارون بلور کی دوسری برسی، طارق اعوان قلعہ میں تقریب ختم القرآن

ملک وقوم کیلئے شہید ہارون بلور کی قربانی رائیگاں نہیں جائیگی، اے این پی رہنما ملک طارق اعوان پشاور(جنرل رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی کے شہید رہنما ہارون بشیر بلور کی دوسری برسی کے سلسلہ میں طارق اعوان قلعہ میں ختم القرآن کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں الحاج …

مزید پڑھیں

کوروناوبا، ٹریننگ کورسز کی بندش سے پولیس اہلکاروں کی ترقیاں التواء کا شکار

39157 اہلکاروں کی تربیت کا پروگرام مرتب ،28000 خاصہ دار اور لیویز اہلکارجبکہ9610 ایس پی اوز شامل ہیں، ڈی آئی جی ٹریننگ پشاور(کرائمز رپورٹر)انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹرثناء اللہ عباسی کی صدارت میں سنٹرل پولیس آفس پشاور میں پولیس پالیسی بورڈ کا 54 واں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ویکسینیشن کے عمل میں بہتری آئی ہے، تیمورسلیم جھگڑا

محکمہ صحت کے سینئر افسران خود فیلڈ میں جائیں گے تو نظام میں مزید بہتری آئیگی، صوبائی وزیر پشاور(جنرل رپورٹر)خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور سیلم خان جھگڑا نے کہا ہے کہ صوبے میں ویکسینیشن کے عمل میں بہتری آئی ہے۔ محکمہ صحت کے سینئر افسران خود فیلڈ میں جائیں گے …

مزید پڑھیں