صوبائی

وزیراعلیٰ محمود خان کا ٹرک ڈرائیور کے 3بیمار بچوں کا علاج کرانے کا اعلان

محکمہ صحت کے متعلقہ حکام کو ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت، معاشرے کے کمزور طبقوں کا خیال رکھنا حکومت کی ذمہ داری ہے، محمود خان پشاور(نیوز رپورٹر) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے مینگورہ سوات سے تعلق رکھنے والے ٹرک ڈرائیور شاہ زمین کی فریاد سن لی اور اس …

مزید پڑھیں

مشکل وقت میں اپوزیشن کی منفی سیاست قابل افسوس ہے،اجمل وزیر

پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر نے کہا ہے کہ جہاں جہاں ایس او پیز پر عمل نہیں ہو گا تو اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کریں گے، مشکل وقت میں اپوزیشن کی منفی سیاست قابل افسوس ہے۔ پریس بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ اسپتالوں کے استعداد کار میں اضافہ …

مزید پڑھیں

تہکال واقعے کے متاثرہ شہری کو پورا انصاف فراہم کیا جائیگا،اجمل وزیر

معاملے کی شفاف انکوائری کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائیگا ،مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا پشاور(این این آئی)مشیر اطلاعات اجمل خان وزیر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان خود تہکال واقعے کو دیکھ رہے ہیں اور کیس کی پیش رفت کے حوالے سے روزانہ آئی جی خیبر پختونخوا سے بریفنگ …

مزید پڑھیں

ٹورازم کارپوریشن کو تحلیل کرنے کیلئے قانونی لوازمات کو حتمی شکل دی جائے، محمود خان

صوبے میں سیاحت کو ترقی دینے کیلئے نو قائم شدہ کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کو ہر لحاظ سے فعال بنانے کیلئے اقدامات کو جلد از جلد مکمل کیا جائے پشاور(نیوز رپورٹر)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ صوبے میں سیاحت کے شعبے کو …

مزید پڑھیں

تیل قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کیخلاف خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرارداد جمع

اپوزیشن اراکین کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ قرارداد پر اے این پی، ن لیگ، جے یو آئی سمیت اپوزیشن اراکین کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے۔ پشاور: وفاقی حکومت کی جانب سے تیل کی …

مزید پڑھیں

اے این پی کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لینے کا مطالبہ

وبائی صورتحال میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 66فیصد تک اضافہ شرمناک اور افسوسناک ہےشیڈول سے ہٹ کر اضافے کی سمری کی منظوری نے ثابت کردیا کہ فیصلے کوئی اور کروارہا ہے، پٹرول کی فراہمی میں ناکام حکومت نے مافیا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، ،اسفندیارولی خان پشاور: عوامی نیشنل …

مزید پڑھیں

تہکال سانحہ، دوسرے روز بھی مظاہرے،پشاور میں پولیس کا لاٹھی چارج

پشاور میں اسمبلی چوک میدان جنگ بنا رہا، پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں، لاٹھی چارج اور پتھرائو، کئی پولیس اہلکار زخمی پشاور(نمائندگان شہباز) تہکال سانحہ کے بعد صوبہ بھر کے مختلف شہروں میں دوسرے روزاسمبلی چوک،پشاور پریس کلب اورپلوسی روڈ پر ہلیان اتہکال، اپوزیشن جماعتوں اورپشاور قومی جرگہ کے …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوااسمبلی ،ضمنی بجٹ پراپوزیشن جماعتوں نے عمومی بحث مکمل کرلی

آئی ٹی کے شعبے میں ساتذہ کیلئے ٹیبلٹ لینے کی سکیم زیرغورہے لیکن طلبہ کیاکرینگے، نگہت اورکزئی پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوااسمبلی میں ضمنی بجٹ برائے مالی سال2019-20بشمول لازمی اخراجات پراپوزیشن جماعتوں نے عمومی بحث مکمل کرلی جمعہ کے روز بجٹ پربحث کاآغاز کرتے ہوئے پی پی کی نگہت اورکزئی نے کہاکہ …

مزید پڑھیں

صوبے کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، شوکت یوسفزئی

ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو زرعی زمینیں تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،وزیرمحنت پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیر محنت و ثقافت شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ صوبے کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، نیٹ ہائیڈل پرافٹ کے حصول کے لئے وزیر اعلی محمود خان پوری کوشش کر رہے ہیں …

مزید پڑھیں

تہکال واقعہ، خیبرپختونخوا بار کونسل کا آج صوبہ بھر میں ہڑتال کا اعلان

حکومت معاملے کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل انکوائری کمیٹی بنائے، ترجمان بار کونسل پشاور(سٹاف رپورٹر)خیبرپختونخوابارکونسل نے پولیس کی جانب سے شہری کو برہنہ کرکے تشدد کے معاملے پر ہڑتال کی کال دیدی، وکلاء آج جمعہ کے دن عدالتوں میں پیش نہیں ہونگے، بارکونسل کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے …

مزید پڑھیں