علاقائی

باجوڑ اور مہمند کے مابین حدود کے تنازعہ پر حالات ایک بارپھر کشیدہ

تحصیل صافی کے چند افراد نے باجوڑ نواگئی میں مسلم جان کے گھر کو مسمار کردیا باجوڑ(نمائندہ شہباز) ضلع مہمند اور باجوڑ کے سرحدی علاقے نواگئی میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہوگئے۔جمعرات کے دن ضلع مہمند تحصیل صافی کی طرف سے باجوڑ کے زمینی حدود نواگئی ڈاگ کے علاقے …

مزید پڑھیں

سلارزئی جرگہ، اجرتی قاتلوں کیخلاف کارروائی کیلئے 15اگست تک کا الٹی میٹم

کارروائی نہیں کی گئی تو دوبارہ اکٹھے ہوکر لشکر کشی کرینگے، بدھ کے روز لشکر میں شامل 2افراد کو قتل کرنیوالوں کو سابقہ روایات کے مطابق سزا دینگے باجوڑ(نمائندہ شہباز) باجوڑ میں سلارزئی قبیلے کا گرینڈ جرگہ ہواجس کے دوران اُجرتی قاتلوں کیخلاف کاروائی کیلئے حکومت کو 15اگست کا الٹی …

مزید پڑھیں

پاراچنار، مختلف مقامات پر 2افراد کا لرزہ خیزقتل، ملزمان فرار

پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد نعشیں ورثاء کے حوالے کردیں، مقدمات درج پاراچنار(نمائندہ شہباز)ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں2 افراد کو قتل کردیا گیا جبکہ ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس نے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔پولیس ذرائع کے …

مزید پڑھیں

افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل 10 اگست سے دوبارہ شروع کرنیکا اعلان

کوہاٹ(نمائندہ شہباز)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین(یو این ایچ سی آر) نے پاکستان سے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی کا عمل کوروناوبا کے باعث کئی ماہ معطل رہنے کے بعد ( پیر)10 اگست2020 سے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔پاکستان سے افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی …

مزید پڑھیں

چکدرہ چترال موٹروے عدم بحالی، میدان کے عوام نے طبل جنگ بجا دیا

وزیر اعلی نے دیر، چترال اور باجوڑ کے عوام کے ساتھ کھلی دشمنی کرکے دیر چترال ایکسپریس وے کی تعمیر کا منصوبہ ترک کر دیا ہے لوئردیر(نمائندہ شہباز)دیر چترال موٹروے کی تعمیر کا منصوبہ بحال نہ ہونے کیخلاف لوئر دیر میدان کے عوام نے طبل جنگ بجا دیا۔ وزیر اعلی …

مزید پڑھیں

پشاور، موٹرسائیکل چور گرفتار، متعدد وارداتوں کا اعتراف کرلیا

پشاور(کرائمز رپورٹر) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم کا تعلق پشاور سے ہے جس نے بتدائی تفتیش کے دوران موٹرسائیکل چوری میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا ہے ملزم کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل اور واردات میں استعمال …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی بنوں ریجن نے پولیس اہلکاروں میں تعریفی اسناد تقسیم کیں

بنوں( نمائندہ شہباز ) ڈی آئی جی بنوں ریجن عبدالغفور آفریدی نے پولیس آفسران اور اہلکاران میں تعریفی اسناد تقسیم کیں ۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ ڈاکٹر ثنائاللہ عباسی نے بہترین کارکردگی پر ضلع بنوں اور لکی پولیس آفسران اور اہلکاران کو تعریفی اسناد جاری کئے۔ جس کی …

مزید پڑھیں

بنوں، محکمہ واپڈا کے اہلکاروں اور شہریوں میں تصادم، 2افراد زخمی

بنوں(نمائندہ شہباز) واپڈ اہلکاروں اور شہریوں میں تصادم کے نتیجہ میں واپڈا ایس ڈی او سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے واپڈا پولیس کی ہوائی فائرنگ سے لوگ منتشر ہوگئے ایس ڈی او پیسکو رورل ون خان آیاز خان نے ہسپتال میں رپورٹ کرتے ہوئے بتایا کہ ہمیں شکایت ملی کہ …

مزید پڑھیں

تخت بھائی میں گرانفروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کا راج، انتظامیہ خاموش تماشائی

شیر فروشوں اور نائبائیوں نے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا، چینی اور آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، شہریوںکا کارروائی کا مطالبہ تخت بھائی ( نمائندہ شہباز) تخت بھائی اورگرد نواح کے علاقوں میں شیر فروشوں اور نائبائیوں نے لوٹ مار کا بازار گرم کرکے عوام …

مزید پڑھیں

چکدرہ چترال سی پیک روٹ کی بحالی، جماعت اسلامی لوئر دیر متحرک

ضلعی دفتر احیاء العلوم میں محمد یعقوب کی زیر صدارت انتظامی کمیٹی کااجلاس، 8اگست کو اے پی سی کے انعقاد کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی بلامبٹ (نمائندہ شہباز)چکدرہ چترال سی پیک روٹ کی بحالی کے لئے جماعت اسلامی لوئر دیر متحرک ہوگئی اس حوالے سے ضلعی دفتر احیاء …

مزید پڑھیں