سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

پاکستان نے واٹس ایپ کی طرز پر اپنی سوشل میڈیا ایپلی کیشن بنالی

اسلام آباد(ایجنسیاں؍ویب ڈیسک) پاکستان نے واٹس ایپ کی طرز پر اپنی سوشل میڈیا ایپلی کیشن بنالی۔ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے واٹس ایپ کی طرز پر اپنی سوشل میڈیا اپیلی کیشن اسمارٹ آفس تیار کرنے کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ نئی ایپ تجربات کے مراحل …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے پہلی اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی قائم کردی ہے

اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی کے چئیرمین عامرہاشمی ہونگے۔بورڈ آف گورنرکےسربراہ وزیراعظم ہوںگے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیرصدارت ٹیکنالوجی زونزاتھارٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہواجس میں وزیراعظم نے ملک بھرمیں ٹیکنالوجی زونز کا نیٹ ورک بچھانے کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم نےاسلام آباد میں ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح بھی کردیا ہے۔عامرہاشمی …

مزید پڑھیں

بھارت میں مزید آئی فون تیار نہیں ہوں گے: ایپل کا اعلان‎

امریکی کمپنی ایپل نے بھارت میں آئی فون تیار کرنے والی کمپنی وسٹرون کو مزید بزنس کنٹریکٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایپل کا کہنا ہے کہ بھارت میں آئی فون تیار کرنے والی تائیوانی کمپنی کےآڈٹ میں یہ بات سامنے آئی کہ …

مزید پڑھیں

آج رواں سال کا آخری اور مکمل سورج گرہن ہو گا

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوگا لیکن پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال یعنی 2020 کا آخری اور مکمل سورج گرہن آج ہو گا، سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بج کر 34 منٹ پر …

مزید پڑھیں

چین کا چاند سے نمونے لانے والے مشن کا چاند پر اترنے کا دعویٰ

چین کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چین کا ‘چینگ فائیو مشن’ کامیابی سے چاند کی سطح پر اتر گیا ہے۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق روبوٹک لونر مشن کے ذریعے چاند کی سطح کے نمونے حاصل کیے جائیں گے۔ اگر یہ مشن اپنے مقصد میں کامیاب …

مزید پڑھیں

سام سنگ کو 6 سال بعد سب سے زیادہ منافع

عالمی وبا کورونا وائرس سے دنیا بھر کی معیشت کو کافی نقصان پہنچا جب کہ متعدد کاروبار بھی ٹھپ ہو کر رہ گئے لیکن اس دوران کورین ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کو کئی سالوں بعد زیادہ منافع ہوا۔ کورین ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کو عالمی مارکیٹ میں 6 سالوں کے …

مزید پڑھیں

جرمنی میں اب ہائیڈروجن ٹرینیں چلیں گی

برلن: یورپی ملک جرمنی میں پانچ سال بعد ڈیزل ٹرینوں کے بجائے ہائیڈروجن ٹرینیں چلیں گی۔ دو ڈبوں پر مشتمل ہائیڈروجن ٹرین کی رفتار 160 کلو میٹر فی گھنٹہ ہو گی۔ امریکی نشریاتی ادارے ‘سی این این’ کی ایک رپورٹ کے مطابق پہلی ہائیڈروجن ٹرین کا تجربہ 2024 میں ہوگا …

مزید پڑھیں

چارماہ میں92ارب 76کروڑ روپے کے موبائل فونز درآمد

لاہور( این این آئی)رواں مالی سال کے 4 ماہ میں 92 ارب 76کروڑ روپے کے اسمارٹ موبائل فونز درآمد کئے گئے جبکہ گاڑیوں، دودھ، مکھن اور چائے کی درآمد میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 21-2020 کے پہلے 4 ماہ میں اسمارٹ فونز کی …

مزید پڑھیں

ٹک ٹاک مسلسل چھٹی بار سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانیوالی ایپ بن گئی

لپ سنکنگ کی معروف چینی ایپ ٹک ٹاک مسلسل چھٹی بار دنیا کی سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی نان گیمنگ ایپ بن گئی۔ امریکا اور بھارت میں پابندیوں کے باوجود بھی چینی لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک کی مقبولیت میں اضافہ رک نہ سکا۔ موبائل ایپ کی …

مزید پڑھیں

حکومت نے ترامیم کے بعد نئے سوشل میڈیا قوانین جاری کردئیے

سوشل میڈیا سائٹس پر کسی طرح کے حکومت مخالف مواد کی اشاعت پر پابندی ہوگی ، کسی بھی شخص کی شخصیت کی نقل اتارنے جیسے مواد کو بھی شائع یا نشر نہیں کیا جا سکے گا اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے سوشل میڈیا سے متعلق رواں برس کے …

مزید پڑھیں