شوبز / انٹرٹینمنٹ

شادی کے بعد معمولات زندگی میں نمایاں تبدیلی آتی ہے ‘ سعدیہ امام

لاہور( این این آئی ) نامور اداکارہ سعدیہ امام نے کہا ہے کہ شادی کے بعد معمولات زندگی میں نمایاں تبدیلی آتی ہے اور اس میں توازن رکھنا پڑتا ہے ،صحتمند رہنے کیلئے فٹنس بہت ضروری ہے جس کا میںبہت خیال رکھتی ہوں۔ ایک انٹر ویو میں سعدیہ امام نے …

مزید پڑھیں

اداکارہ ریمااور شا ن کوشوبز انڈسٹری میں 30سال مکمل ہو گئے

لاہور( این این آئی) اداکارہ ریمااور شا ن کوشوبز انڈسٹری میں30سال مکمل ہو گئے ۔ ریما نے 1990ء میں اداکارہ شان کے ساتھ ہدایتکا رجاوید فاضل کی فلم ’’ بلندی ‘‘ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا ۔ یہ اداکارہ شان کی بھی پہلی فلم تھی ۔ اس فلم …

مزید پڑھیں

نعمان نے بیوی سے ’بے وفائی‘ کا مذاق کیا، لوگوں نے سچ سمجھا، عتیقہ اوڈھو

دو روز قبل سوشل میڈیا پر اداکار نعمان اعجاز کی ایک پرانے ویڈیو کی کلپ وائرل ہوئی تھی جس میں وہ عفت عمر کے ساتھ شادی شدہ ہونے کے باوجود دوسری خواتین سے عشق کرنے کی باتیں کرتے دکھائی دیے تھے۔ نعمان اعجاز کی جو ویڈیو کلپ وائرل ہوئی تھی …

مزید پڑھیں

امریکی گلوکار کا10 کھرب روپے کی لاگت سے سائنس فکشن شہر تعمیر کرنے کا اعلان

نیویارک (این این آئی)شہرہ آفاق افریقی نژاد امریکی گلوکار ایکن نے سائنس فکشن طرز کا نیا سیاحتی شہر تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایکن نے 31 اپنے آبائی ملک سینیگال کے ایک مقام کا دورہ کرنے کے بعد وہاں سائنس فکشن طرز …

مزید پڑھیں

گلوکار کرن خان کی تیسری کتاب بھی شائع ہوگئی

جو بھی شخص اس کودیکھے گا وہ اس میں اپنی زندگی کی صورتحال یا اس کے کچھ حصے کی تصویر دیکھے گا پشاور(کلچرل رپورٹر)پشتو زبان کے نامور گلوکار کرن خان کو لوگ جتنے اسکی جادوئی آواز کے ذریعے سے جانتے ہیں اتنے ہی ان کے چاہنے والے ان کی شاعری …

مزید پڑھیں

کوروناکے باعث بینڈ باجے کا کاروبار بھی بری طور پرمتاثر ہوا

کاروبار سے وابستہ افراد فاقوں تک پہنچ چکے، دفاتر ویران،مشکل سے گزار ہ ہو رہا ہے، فنکار پشاور(آن لائن)صوبائی دارلحکومت پشاور میں کرونا کے باعث شادی بیاہ کم ہونے سے بینڈ باجے کا کاروبار بھی بری طور پر متاثر ہو کر رہ گیا ہے شہر میں گزشتہ چار مہینوں سے …

مزید پڑھیں

اردو ادب کے عظیم شاعر احمد فراز کی 12ویں برسی کل منائی جائیگی

اسلام آباد(آن لائن) اردو ادب کے عظیم شاعر احمد فراز کی 12ویں برسی کل منگل کومنائی جائے گی۔ ملک بھر کے ادبی حلقوں میں تعزیتی دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں احمد فراز کی ا دبی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا احمد فراز 25اگست …

مزید پڑھیں

سونو نگم کا پاکستان کی ننھی گلوکارہ ہادیہ ہاشمی سے رابطہ

معروف بھارتی گلوکار سونو نگم نے حال ہی میں پاکستان کی ننھی گلوکارہ ہادیہ ہاشمی سے ویڈیو کالنگ کے ذریعے رابطہ کیا۔ گزشتہ دنوں بھارتی گلوکار نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں ’سونو نگم پاکستانی میوزک شو ’نیس کیفے بیسمنٹ سیزن 5 کا کلام بول …

مزید پڑھیں

استاد نصرت فتح علی خان کی 23 ویں برسی اتوار کو منائی جائے گی

لاہور (آن لائن) فن قوالی کو پوری دنیا میں متعارف کرانے والے عظیم قوال استاد نصرت فتح علی خان کی 23 ویں برسی 16 اگست کو منائی جائے گی ۔ نصرت فتح علی خان 13 اکتوبر 1948ء کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے ، ان کے والد کا نام فتح …

مزید پڑھیں

انگین آلتان کی پاکستانیوں کو اردو میں جشن آزادی کی مبارکباد

اسلام آباد : شہرہ آفاق تْرک سیریز ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے تْرک اداکار انگین آلتان نے پاکستان کے 73 ویں جشنِ آزادی کے موقع پر پاکستان میں موجود تمام مداحوں کو جشنِ آزادی کی مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر استنبول میں …

مزید پڑھیں