کھیل

جنوبی افریقہ کے خلاف فتح،پاکستانی ٹیم نے نیا ریکارڈ بنا دیا

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ٹی20 میچ میں شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ جوہانسبرگ میں ہفتے کے روز کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا …

مزید پڑھیں

پہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کےخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ جوہانسبرگ میں کھیلے جارہے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان ہینرچ کلاسین نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ آج کے میچ کی خاص بات یہ ہے کہ تجربہ کار آل …

مزید پڑھیں

پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی 20کل کھیلا جائے گا

One Day

جوہانسبرگ: پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان 4میچزپرمشتمل ٹی20سیریز کا پہلا ٹاکرا کل جوہانسبرگ میں ہوگا۔ ون ڈے سیریزپاکستان کے نام رہی،اب مختصرفارمیٹ کی باری ہے،پہلا معرکہ ہفتے کوجوہانسبرگ میں شیڈول ہے،میچ پاکستانی وقت کےمطابق شام ساڑھے5بجےشروع ہوگا۔ قومی ٹیم پہلےمیچ کیلئےآج جوہانسبرگ میں ہتھیاروں کی جانچ کرے گی۔ دوسری جانب میزبان …

مزید پڑھیں

فخر زمان کے رن آؤٹ پر جاوید میانداد نے زبردست جواب دیا: وسیم اکرم

سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے فخر زمان کی جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں بیٹنگ کو شاندار قرار دیدیا۔ وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ فخر زمان کے رن آؤٹ کے بارے میں گریٹ جاوید میانداد نے زبردست جواب دیا، بحیثیت …

مزید پڑھیں

شاداب خان انجری کا شکار ہوکر دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے سے باہر

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان بائیں پاؤں میں انجری کے باعث دورہ جنوبی افریقہ کے باقی میچز اور دورہ زمبابوے سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے جاری بیان کے مطابق شاداب خان جوہانسبرگ میں کھیلے گئے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ایک روزہ …

مزید پڑھیں

پہلا ون ڈے، پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو ہرا دیا

سنچورین(ویب ڈیسک) تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو شکست دیدی۔تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ گزشتہ روز سپر سپورٹس پارک سنچورین میں کھیلا گیا۔ پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ …

مزید پڑھیں

پہلا ون ڈے: جنوبی افریقہ کا پاکستان کو جیت کیلئے 274 رنز کا ہدف

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں جیت کے لیے 274 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی جو کہ پاکستان کے حق میں بہتر ثابت ہوئی۔ جنوبی افریقہ کے 4 کھلاڑی 55 کے مجموعی اسکور پر …

مزید پڑھیں

محمد رضوان 2020ء سے دنیا کے بہترین وکٹ کیپر بلے باز قرار

لاہور( آن لائن )پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان گذشتہ سال سے زبردست فارم میں ہیں اور وہ عالمی کرکٹ کے بہترین وکٹ کیپر بلے بازوں میں شامل ہوگئے ہیں۔ یکم جنوری 2020 سے محمد رضوان کم از کم 1000 گیندوں کا سامنا کرنے والے وکٹ کیپر بیٹسمینوں میں …

مزید پڑھیں

فاسٹ باؤلر کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد ابھی تک مکمل فٹ نہیں ہوسکے

One Day

لاہور( آن لائن ) فاسٹ باؤلر حسن علی جنوبی افریقہ کے درمیان کل ہونے والےون ڈے سیریز کے پہلے ون ڈے میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ 26 سالہ حسن علی کا کورونا ٹیسٹ دو مرتبہ مثبت آیا تھا جس کے باعث انہیں قرنطینہ میں رہنا پڑا تھا۔ ٹیم مینجمنٹ کا …

مزید پڑھیں

کامران اکمل کی شہریوں سے کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنیکی اپیل

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹر کامران اکمل نے شہریوں سے کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔کامران اکمل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث صورتحال خطرناک ہوتی جا رہی ہے، غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نا نکلیں …

مزید پڑھیں