پنجاب حکومت کا خواجہ سراؤں کو بھی صحت کارڈ فراہم کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت  کا خواجہ سراؤں کو بھی صحت کارڈ فراہم کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر کے خواجہ سراؤں کو بھی صحت کارڈ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق صحت کارڈ رکھنے والے خواجہ سراء سالانہ سات لاکھ بیس ہزار روپے مالیت کا مقررہ ہسپتالوں سے علاج کروا سکے گے۔

ابتدائی مرحلے میں صوبے کے 15 سو سے زائد رجسٹرڈ خواجہ سرائوں کو صحت کارڈ فراہم کئے جائیں گے.

Google+ Linkedin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

*
*
*