شیخ زید ہسپتال گائنی کالوجی ڈیپارٹمنٹ کے 8 ڈاکٹروں میں کورونا کی تصدیق

لاہور: شیخ زید ہسپتال گائنی کالوجی ڈیپارٹمنٹ کے 8 ڈاکٹروں میں کورونا کی تصدیق ہو گئی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ہیڈآف ڈیپارٹمنٹ گائنا کالوجی پروفیسر ڈاکٹر اکرام نے کہاہے کہ شیخ زید ہسپتال گائنی کالوجی ڈیپارٹمنٹ کے 8 ڈاکٹروں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے،گائنی کی اسسٹنٹ پروفیسر سمیت8 ڈاکٹروں کاکورونا مثبت آیا،انہوں نے کہاکہ گائنی کالوجی ڈیپارٹمنٹ میں صرف ایمرجنسی مریضوں کو ٹریٹ کررہے ہیں ،متاثرہ ڈاکٹرز کے رابطے میں آنے والے طبی عملے کے بھی ٹیسٹ کروا رہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

احتساب عدالت کا 6 جولائی کو زرداری پر ہر صورت فردجرم عائد کرنے کا فیصلہ

ویڈیو لنک کے ذریعے فرد جرم عائد کی جائے گی ،رجسٹرار احتساب عدالت اسلام آباد …