نوشین جاوید عہدے سے فارغ، جاوید غنی نئے چیئرمین ایف بی آر تعینات

اسلام آباد: چیئر پرسن ایف بی آر نوشین جاوید امجد کو عہدے سے ہٹادیا گیا، ان کی جگہ جاوید غنی کو نیا چیئرمین ایف بی آر تعینات کردیا گیا۔

Advertisements

تفصیلات کے مطابق حکومت نے چیئر پرسن ایف بی آر نوشین امجد کو عہدے سے ہٹا دیا۔وفاقی حکومت نے جاوید غنی کو نیا چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔

نوشین جاوید کو 7 اپریل 2020ء کو چیئرپرسن ایف بی آر تعینات کیا گیا تھا.

پی ٹی آئی دور حکومت میں 3 چیئرمین ایف بی آر کو ہٹایا جا چکا ہے۔ پی ٹی آئی دور میں جاوید غنی چوتھے چیئرمین ایف بی آر ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں

پنجاب ، بلوچستان ، خیبر پختونخوا میں ٹڈی دل موجود نہیں ،این ایل سی سی

اسلام آباد (این این آئی) نیشنل لوکسٹ کنٹرول سنٹر نے کہا ہے کہ پنجاب ، …

%d bloggers like this: