پنجاب حکومت کا صوبے میں لاک ڈاؤن میں سختی کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ : پنجاب حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن میں سختی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

پنجاب حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن میں سختی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کورونا وائرس کے تیز پیھلاؤ کے بعد صوبائی حکومت نے مارکیٹوں میں ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کروانے پر غور کررہی ہے۔

پہلے مرحلے میں ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے ڈپٹی کمشنر کے ذریعے مارکیٹوں میں آپریشن کیا جائے گا۔ ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے والی دکانوں اور مارکیٹوں کو بھاری جرمانے کے ساتھ سیل بھی کیا جائے گا۔

دوسرے مرحلے میں مارکیٹوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز بھی زیر غور ہے۔

یہ بھی پڑھیں

چمن پاک افغان بارڈر شاہراہ پر مشتعل ہجوم کا احتجاجی مظاہرہ

دھرنا کمیٹی اور ایم پی اے کے مابین باب دوستی گیٹ کے حوالے سے مذاکرات …