جو شخص خود کو بادشاہ کہتا ہے، وہ حقیقی بادشاہ نہیں ہوتا’ مریم نواز

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا وزیراعظم عمران خان کے حوالے سے ٹوئٹ میں طنز کرتے ہوئے کہا کہ جو شخص خود کو بادشاہ کہتا ہے، وہ حقیقی بادشاہ نہیں ہوتا’ مریم نواز نے گیم آف تھرونزکی تصویر بھی ٹوئٹ کردی۔

https://twitter.com/MaryamNSharif/status/1015286007342788613

تفصیلات کے مطابق نائب صدرمسلم لیگ ن مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کے بیان کے حوالیسے اپنے ٹوئٹ میں ان پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو شخص خود کو بادشاہ کہتا ہے، وہ حقیقی بادشاہ نہیں ہوتا،

مریم نوازنے گیم آف تھرونزکی تصویرٹوئٹ کردی جبکہ اپنے ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ یہ بات کسی زندہ یا مردہ شخص کی باتوں سے مشابہت رکھتی ہے، ایسا ہے تو صرف حسن اتفاق ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ناقص پالیسیوں، معاشی بدحالی اور ناکام بجٹ کے خلاف اے این پی خواتین کااحتجاجی مظاہرہ

پی ٹی آئی کی وجہ سے ہر سیکٹر شدید ترین بحران کا شکار ہے،سلیکٹڈ حکمرانوں …