نامور گلوکار گلزارعالم باچاخان ٹرسٹ پروڈکشن ہاؤس کے ڈائریکٹرمقرر

سی ای او باچاخان ٹرسٹ ایمل ولی خان نے موصوف کی تقرری کی منظوری دے دی


پشاور(نیوز رپورٹر) پشتو زبان کے نامور گلوکار گلزار عالم کو باچا خان ٹرسٹ پروڈکشن ہاؤس کا ڈائریکٹر مقرر کردیا گیاہے، سی ای او باچا خان ٹرسٹ ایمل ولی خان نے گلزار عالم کے نام کی منظوری دے دی ۔

گلزار عالم باچا خان ٹرسٹ پروڈکشن ہائوس کے ذریعے نئے ہنرمندوں کو پلیٹ فارم مہیا کریں گے اور پشتو موسیقی کی ترویج کے لئے بھرپور کردار ادا کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں

مشرف کیخلاف فیصلے پرتنقید، پشاور ہائیکورٹ کا وزیراعظم سے بیان حلفی طلب

پشاور( آن لائن ) پشاور ہائی کورٹ نے جنرل ریٹائرڈپرویزمشرف کو پھانسی کی سزا دینے …