پشاور: مومن ٹاؤن میں گیس لیکج سے دھماکہ، 6 افراد زخمی

پشاور:پشاور کے دلزاک روڈ مومن ٹاون گھر میں گیس لیکج سے دھماکے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔

پشاور کے علاقے دلزاک روڈ مومن ٹاون میں گیس لیکج سے گھر میں دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ امدادی ٹیمیوں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے لیڈی ریڈینگ ہسپتال منتقل کیا.

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

یہ بھی پڑھیں

حکومت صوبہ کےحقوق کےتحفظ میں ناکام نظر آرہی ہے، سکندرشیرپاؤ

خیبر پختونخوا اپنی ضرورت سے زیادہ بجلی پیدا کرنے کے باوجود بھی مہنگی بجلی استعمال …