خیبر پختونخوا میں آج سے شادی ہالز کھل گئے

پشاور:خیبرپختونخوا میں تعلیمی اداروں کے ساتھ شادی ہالز بھی آج سے کھل گئے، محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے اعلامیہ جاری کردیا،شادی ہالز کھولنے سے پہلے تمام اسٹاف کا کورونا ٹیسٹ لازمی کرانا ہوگا۔

خیبرپختونخوا میں شادی ہالز کھلنے کی اجازت مل گئی، صوبائی حکومت نے شادی ہالز کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

محکمہ داخلہ و قبائلی امور کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا،اعلامیہ کے مطابق شادی ہالز 15 ستمبر سے کھلیں گے،شادی ہالز کھولنے سے پہلے تمام اسٹاف کا کورونا ٹیسٹ لازمی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

مارشل آرٹ کے ماہر عرفان محسود کا ایک اور عالمی ریکارڈ

ڈی آئی خان: صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے نوجوان کھلاڑی محمد عرفان …

%d bloggers like this: