بنوں، سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم تنظیم کا کمانڈر مارا گیا

بنوں(نمائندہ شہباز)سیکورٹی فورسز اور مبینہ دہشت گردوں کے مابین فائرنگ تبادلہ میں کالعدم تنظیم کا کمانڈر ہلاک ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق تھانہ جانی خیل کی حدود میں سیکورٹی فورسز اور مبینہ دہشت گردوں کے درمیان چھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کا کمانڈر قاری عمران مارا گیا جس کی نعش قبضے میں لے کر مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ہلاک ہونے والے کمانڈر کاتعلق حیات گروپ سے بتایا گیا ہے۔
کمانڈر مارا گیا

یہ بھی پڑھیں

ضلع دیر لوئر میں25 کوروناوائرس مریض صحت یاب ، ہسپتال سے ڈسچارج

بلامبٹ (نمائندہ شہباز) ضلع دیر لوئر میں25 کوروناوائرس مریض صحت یاب ہوکر انھیں ڈسچارج کر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔