صوابی میں کورونا وائرس کا پہلا مصدقہ کیس سامنے آگیا

خالد محمود 17 مارچ کو دبئی سے وطن واپس آیا تھا، آئیسولیشن منتقل

صوابی(نمائندہ شہباز)صوابی میں کورونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا۔

ڈپٹی کمشنر صوابی شاہد محمود نے دور افتادہ علاقہ گدون آمازئی کے گائوں بادہ کے رہائشی خالد محمد ولد محمد طاہر میں کورونا وائرس کی تصدیق کردی ہے۔

کوروناوائرس سے متاثرہ مریض خالد17مارچ کو دبئی سے پاکستان آیا تھا۔متاثرہ مریض کو تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال چھوٹا لاہور میں قائم آ ئسولیشن وارڈ میں منتقل کیاگیاجہاں وہ زیر علاج ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ضلع دیر لوئر میں25 کوروناوائرس مریض صحت یاب ، ہسپتال سے ڈسچارج

بلامبٹ (نمائندہ شہباز) ضلع دیر لوئر میں25 کوروناوائرس مریض صحت یاب ہوکر انھیں ڈسچارج کر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔