اٹک: ٹرین حادثے میں جاں بحق سکھوں کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں

اٹک: شیخوپورہ میں کوسٹر کے ٹرین کی زد میں آنے سے جاں بحق ہونے والے سکھوں کی آخری رسومات خیر آباد اٹک میں ادا کر دی گئیں۔

Advertisements

شیخوپور کے قریب حادثے کا شکار ہونے والے سکھوں کی لاشیں پشاور کے گوردوارے لائی گئیں، اس موقع پر سکھ برادری کے افراد بڑی تعداد میں موجود تھے۔مرنے والے سکھوں کے لواحقین غم سے نڈھال نظر آئے۔

جاں بحق ہونے والے سکھوں کی آخری رسومات نوشہرہ کے علاقے اٹک خیر آباد میں ادا کر دی گئیں۔
گذشتہ روز کوسٹر کے ٹرین کی زد میں آنے سے 22 سکھ جاں بحق ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

پاراچنار، مختلف مقامات پر 2افراد کا لرزہ خیزقتل، ملزمان فرار

پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد نعشیں ورثاء کے حوالے کردیں، مقدمات درج پاراچنار(نمائندہ شہباز)ضلع …

%d bloggers like this: