مسکراہٹیں بکھیرنے والے معین اختر کو بچھڑے 9 برس بیت گئے

اسلام آباد: مرجھائے چہروں پر ہنسی بکھیرنے والے فنکار کو بچھڑے نو برس بیت گئے ہیں لیکن ان کا کام آج بھی زندہ ہے۔

معین اختر بہترین اداکار، میزبان، پروڈیوسر، ڈائریکٹر اور گلوکار کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ انہوں نے ریڈیو، ٹی وی اور فلموں میں اپنی تخلیقی صلاحیتوں کے  جوہر دکھائے۔

معین اختر 24 دسمبر 1950ء کو کراچی میں پیدا ہوئے، زندگی کی پہلی پرفارمنس شیکسپئیر کے ناول سے ماخوذ اسٹیج ڈرامے ’دی مرچنٹ آف وینس‘ میں محض 13 برس کی عمر میں دی جب کہ فنی کریئر کی باقاعدہ شروعات پاکستان کے پہلے یوم دفاع پر 1966ء میں کی۔

0 0 vote
Article Rating

یہ بھی پڑھیں

ماہرہ خان کی ویڈیومداحوں کی ہنسی کاسامان بن گئی

کراچی (آئی ا ین پی) اداکارہ ماہرہ خان کی فلم ہومن جہاں کی ایک ویڈیو …

Subscribe
Notify of
1 Comment
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments

You will be missed very badly 🙁

1
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x