ہالی ووڈ فلم ’’دی گرل ہو بلیوزان مرکل‘‘ کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس(این این آئی) یہ ایک بچی کی داستان ہے جو روحانی قوتوں پریقین رکھتی ہے اور قسمت کے بدلنے کی منتظر ہے یہی کچھ دکھایا گیا ہے ہالی وڈ فلم دی گرل ہو بلیوز ان مرکل میں۔ننھی منی سی کلی کو یقین ہے اگر اس کے پاس پراسرار روحانی قوتیں آگئیں تو وہ سب کچھ بدل کر رکھ دے گی۔

اسی یقین کے ساتھ وہ آگے بڑھ رہی ہے اور پھر آجاتا ہے وہ لمحہ جب خواب حقیقت کا روپ دھار جاتا ہے۔02 اپریل کو آنے والی اس تخلیق میں دلچسپ واقعات اور ڈرامائی موڑ ہیں جو فلم بینوں کو بور نہیں ہونے دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

عامر خان بھی کورونا کا شکار ہوگئے

بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کووڈ 19کورونا کاشکار ہوگئے۔ کورونا سے متاثر ہونے …